براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

آرمی چیف نے قائدانہ صلاحیتوں سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا: وزیراعظم کی مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھاکہ آرمی چیف نے معرکہ حق میں قائدانہ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا اور جنرل عاصم منیرکو اللہ…

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات جاری رکھنےکا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے آپریشن بنیان مرصوص میں دشمن کو شکست فاش دینے میں اہم کردار ادا کرنے پر ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات کو جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی…

کے پی پولیس کیجانب سے وی آئی پی سکیورٹی پر سالانہ اربوں روپے خرچ کرنےکا انکشاف

خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے اعلیٰ حکومتی عہدیداروں، سیاسی شخصیات اور سابق بیوروکریٹس کی سکیورٹی پر سالانہ 4 ارب 98 کروڑ روپے خرچ کرنےکا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق مردان میں اعلیٰ شخصیات کی سالانہ سکیورٹی کے اخراجات سب سے زیادہ…

غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانیوالے ملزم کو 25 سال قیدکی سزا سنادی گئی

غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم پر الزام ہےکہ اس نے بحیرہ روم کے ذریعے 3,000 سے زائد افرادکو یورپ اسمگل کروایا۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سادات کا سر فخر سے بلند کردیا، سادات کونسل

اسلام آباد:چیئرمین سادات کونسل پاکستان سید وجاہت علی رضا شیرازی ،جنرل سیکرٹری سید امجد منیر کاظمی الازہری ، ممبران سپریم کونسل سید محمد اویس گیلانی، سید شجر عباس ہمدانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، سید تبسم عباس کاظمی، سید خرم عباس نقوی،…

یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہدا…

حکومت نے آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی پر جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے…

وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز…

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں برطانیہ کے مثبت اور مدبرانہ کردار کو سراہا، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون،…

نورمقدم قتل کیس: مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ نے نورمقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔ سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں مجرم کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے…

پاکستان میں ٹرانسفر پر جج کی رضا مندی آئینی تقاضا ہے: آئینی بنچ

سپریم کورٹ میں ججز تبادلہ اورسنیارٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان میں ٹرانسفر پر جج کی رضا مندی آئینی تقاضا ہے، بھارت میں ٹرانسفر پر جج کی رضامندی نہیں لی جاتی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی…