براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ریلوے کا عید الاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیریلوےحنیف عباسی نے عید الاضحیٰ پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کیا ہے۔
ریلوے ترجمان کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 2 جون کو دوپہر ایک بجے کراچی سے لاہور روانہ ہوگی۔
دوسری عید اسپیشل ٹرین،3 جون کوصبح…
چینی سفیر کی ائیرچیف سے ملاقات، چینی ساختہ ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پرPAF کی پیشہ ورانہ مہارت کی…
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے چینی ساختہ ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پرپاکستان ائیرفورس (پی اے ایف) کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ…
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
ہیٹ ویو کی وجہ سے سرکاری اسکولوں کی سیکنڈ شفٹ میں کل سے ہی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں سرکاری اور…
نوشہروفیروز میں کینال منصوبے کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے صوبائی وزیرداخلہ کے گھر کو آگ لگا دی
نوشہروفیروز میں کینال منصوبے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے مشتعل مظاہرین نے صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کے گھر کو آگ لگا دی۔
نوشہروفیروز کے علاقے مورو میں قومی شاہراہ پرکینال منصوبے کے خلاف مظاہرین لنجار ہاؤس میں گھس گئے، وہاں توڑ…
وفاقی حکومت اور کے پی حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پاگئے
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان این ایف سی ایوارڈ پر معاملات طے پاگئے۔
ذرائع کے مطابق اگست میں این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی ہوگی، تمام صوبوں کو خطوط جاری کردیےگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…
عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کیلئے کبھی دروازہ بند نہیں کیا: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ عمران خان نے کہا ہے اتحاد کا وقت ہے پارٹی اور افواج میں اتحاد ہونا چاہیے۔
عمران خان سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔…
96 فیصد پاکستانی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر خوش دکھائی دیے، سروے جاری
عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے حوالے سے نیا سروے جاری کردیا۔
12سے 18 مئی تک کیے گئے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں انکشاف کیا گیاکہ پاک بھارت سیز فائر معاہدے کو پاکستانی عوام کی اکثریت کی…
چین کا پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دینےکا اعلان
چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہےکہ چین پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دےگا۔
دورہ چین میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔
اس موقع پر چینی وزیر خارجہ کا کہنا…
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستانی عوام کی اکثریت عسکری اور سیاسی قیادت سے خوش، سروے
عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے حوالے سے نیا سروے جاری کردیا۔
سروے کے مطابق بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاکستانی عوام کی اکثریت عسکری اور سیاسی قیادت سے خوش ہے اور 97 فیصد…
شمالی وزیرستان: بم حملے میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر ورثاکا میتیں رکھ کر دھرنا جاری
شمالی وزیرستان میں بم حملے میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر ورثا کا میتیں رکھ کر دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔
دو روز قبل شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی کے گاؤں ہرمز میں ایک گھر پر بم حملے میں 4 بچے جاں بحق اور خاتون اوربچوں سمیت 5 افراد…