براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

نور قتل کیس میں انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے: شوکت مقدم

نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے کہا ہے کہ میری بیٹی کے کیس میں انصاف ہوتا نظرآنا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے شوکت مقدم کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہوگیا ہے کہ قتل ہوا، ملزم سزا کےڈرسےپاگل پن کا ڈرامہ کررہا ہے۔…

کم عمری کی شادی بارے بل واپس نہ ہوا تواحتجاج کرینگے: فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کم عمری کی شادی پر پابندی سے متعلق بل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے واپس نہ لینے پر سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا…

اپوزیشن پارٹی کے 6ارکان کی چھوٹ کے متعلق باتیں فلاپ شو ہے: فیصل واوڈا

سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹی کے 6 ارکان کی چھوٹ کے متعلق باتیں فلاپ شو ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں فیصل واوڈا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے حب الوطنی پر کبھی کسی پر سوال نہیں اٹھایا چاہے،…

پنجاب: بھارتی حملے میں شہید اور زخمی ہونیوالے شہریوں کیلئے امدادی فنڈز جاری

پنجاب میں بھارتی حملے میں شہید اور زخمی ہونے والے شہریوں کیلئے امدادی فنڈز جاری کردیے گئے۔ پنجاب حکومت نے 14 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو امدادی فنڈز جاری کردیے جس کا باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے جو قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اٹک،…

’چین پاکستان کا آئرن برادر ہے‘، اسحاق ڈار سے ملاقات میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کا عزم

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر یو جیان چاؤ (Liu Jianchao) کی وفد سمیت ملاقات ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کمیونسٹ پارٹی کے وزیر یو جیان چاؤ نے…

پاک بھارت کشیدگی: پاک بحریہ نے اپنی دفاعی برتری کو مکمل برقرار رکھا

حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک بحریہ نے اپنی دفاعی برتری ڈھال کو مکمل طور پر برقرار رکھا۔ ذرائع کے مطابق اس دوران پاکستان کی سمندری تجارت بھی مکمل طور پر محفوظ رہی اور بحری راستوں کو کسی قسم کی مداخلت یا رکاوٹ سے بچایا گیا۔ ایک…

’پاکستان سکھ مذہب کے مقدس مقامات کا محافظ ہے‘،گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی الزام مسترد

دفترخارجہ نے پاکستان پر گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی فوج کا الزام مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کےگولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا، اس حوالے سے…

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی

ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ 27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔…

بھارت کی آبی جارحیت کی دھمکی، چین نے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی

بھارت کی آبی جارحیت کی دھمکی کے بعد چین نے مہمند ڈیم کی تعمیر تیز کردی۔ بھارت کی جانب سے 23 اپریل 2025 کو پہلگام حملے کے بعد سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی دھمکی اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے اعلان کے بعد چین نے مہمند ڈیم کی…

اللہ کے بعد سب سے زیادہ انحصار خود پر ہے، پاکستانی قوم کبھی جھکی ہے اور نہ جھکے گی: ڈی جی آئی ایس…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد سب سے زیادہ انحصار خود پر ہے اور پاکستانی قوم کبھی جھکی ہے اور نہ جھکے گی۔ چینی میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ہم اللہ کے بعد سب سے زیادہ…