براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کی متوقع لہر، پی ڈی ایم اے الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے صوبے میں شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق صوبے میں20 سے24 مئی کے دوران شدید گرمی متوقع ہے اور اس حوالے سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔…

اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی بات پرانی میٹنگ کی ہے، ابھی ایسی کوئی ہدایت نہیں آئی: نثار جٹ

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے کہا ہے کہ اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی بات پرانی میٹنگ کی ہے، ابھی ایسی کوئی ہدایت نہیں آئی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے نثار جٹ نے کہا کہ بھارت کے ساتھ کشیدگی کے ماحول میں ہم…

بلوچستان: میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپورٹ میں 5 ارب کی بے ضابطگیاں

محکمہ صحت بلوچستان کے میڈیکل اسٹور ڈپو کی 5 سالہ آڈٹ رپوٹ میں 5 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ۔ آڈٹ رپورٹ 2017-2022کے دورانیہ پر مشتمل ہے جس کے مطابق بلوچستان میں ایک ارب 77کروڑ کی ادویات تقسیم ہی نہیں ہوئیں اور 31کروڑ…

ڈی جی خان: خاتون سے تعلقات کا الزام، شہری کو رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں چھوڑدیاگیا

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقےمیں شہری پر خاتون سے مبینہ تعلقات کا الزام میں جرگے کے فیصلے پر شہری کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کےلیے رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں چھوڑ دیاگیا۔ جرگے کے فیصلے کے بعد شہری پانی میں مقرر وقت تک رہنے کےبعد زندہ…

ملک کے میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے، محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا

محکمہ موسمیات نے خبر دار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 24 مئی کے دوران سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی…

کوئٹہ کےادارہ برائے امراض گردہ ومثانہ میں گردوں کی پیوندکاری کی سہولت کا آغاز

بلوچستان میں گردے کے امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ کوئٹہ کے ادارہ برائے امراض گردہ و مثانہ، نے گردوں کی پیوندکاری کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات چیف ایگزیکٹو آفیسر ادارہ برائے امراض گردہ و مثانہ، حکومت بلوچستان ڈاکٹر…

امریکا میں سفیر پاکستان کا دورہ کیلیفورنیا،بزنس لیڈرز اور کمیونٹی شخصیات سے ملاقات

امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ ریاست کیلیفورنیا کے دورےپر ہیں جہاں ان کی منتخب رہنماؤں، بزنس لیڈرز اور کمیونٹی شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔ رضوان سعید شیخ نے کیلیفورنیا کے سینیٹر باب آرچولیٹا سے لاس اینجلس میں ملاقات کی جس میں…

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کےدرمیان رابطہ، افواج کو معمول کی پوزیشن پر لیجانے پر تبادلہ خیال

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کو پاکستان اور بھارت ڈی جی ایم اوزکے دونوں مسلح افواج کو معمول کی پوزیشن پر لے جانے کیلئے رابطہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق…

سینیٹر عرفان صدیقی نے عمران خان سے ڈیل سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا

مسلم لیگ ن کی سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈیل سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی حکومتی شخصیت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ نہیں ہوا ، نہ…

سینیٹ نے اسلام آباد میں کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کرلیا

سینیٹ نے اسلام آباد میں کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کرلیا، جمیعت علماء اسلام نے بل کی مخالفت کی اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل سینیٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا۔…