براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاک بحریہ کی تیاری دیکھ کر دشمن کی اس طرف حملہ کرنےکی ہمت نہیں ہوئی، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ بحری فوج کی تیاری دیکھ کر دشمن کی اس طرف حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہوئی، افواج پاکستان نے دشمن کو وہ سبق سکھایا جو وہ ہمیشہ یاد رکھےگا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم نے کراچی میں پاکستان نیوی ڈاک یارڈ کا…
پاک بھارت ہاٹ لائن کھلی ہے، توقع ہے سیز فائر برقرار رہے گا: ترجمان افواج پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر برقرار رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔
امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان افواج پاکستان نے کہا کہ توقع ہے پاک بھارت سیز فائر برقرار رہے گا ،پاک…
بارڈر سے واپسی پر پاک فوج کے دستوں کا لاہور کے شہریوں کی جانب سے پرتپاک استقبال
بھارت سے جنگ کے بعد بارڈر سے واپسی پر پاک فوج کے دستوں کا زندہ دلان لاہور کی جانب سے پر تپاک استقبال کیا گیا۔
لاہور کے شہریوں نے پاک فوج کے جوانوں اور ٹینکوں پر پھولوں کی برسات کی۔ شہریوں نے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج کو…
پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی نہتے کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے: مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی نہتے کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے۔
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بیان میں کہا کہ ہزاروں کشمیریوں کو جیل میں ڈال…
نوشہرہ: زہریلا کھانا کھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک
اضاخیل بالا میں مبینہ طور پر مضرصحت کھاناکھانے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بچوں کی ہلاکت کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں پیش آیا جہاں بچوں کی لاشیں اور ماں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس نے…
کرتارپور راہداری 9 روز سے بھارت کی جانب سے بند، دربار انتظامیہ کا مودی سے راہداری کھولنے کا مطالبہ
وردوارہ دربار صاحب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہداری 9 روز سے بھارت کی جانب سے بند ہے۔
ہیڈ گرنتھی گوردوارہ دربار صاحب سردار گوبند سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے سکھ بھائیوں کا منتظر ہے، نریندر مودی سے اپیل ہے کہ سکھوں کو…
وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا پر…
مارگلہ ہلز کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
سیدپور درہ جنگل نمبر 15 اور روملی کے قریب مارگلہ ہلز کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
ترجمان اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف اور وفاقی ترقیاتی ادارہ کے اہلکار موقع پر موجود ہیں اور آگ بھجانے کے لیے…
ایم کیو ایم نے وفاقی وزرا کے سامنے تحفظات رکھ دیے، ملاقات کی اندرونی کہانی جانیے
ایم کیو ایم اور وفاقی وزراکےدرمیان گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے کیپٹو پاورپلانٹ کے ٹیرف بڑھانے، اسے صنعتوں سے الگ کرنے کی تجویزپرتحفظات کا اظہار کیا ہے جب کہ ایم کیو ایم…
سینیٹ کمیٹی نے تعلیمی اداروں میں ڈرگز ٹیسٹنگ بل پر ووٹنگ کا بل مسترد کردیا
سینٹ کمیٹی نے تعلیمی اداروں میں ڈرگز ٹیسٹنگ بل پر ووٹنگ کا بل مسترد کر دیا۔
سینیٹر فیصل سلیم کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینیٹر محسن عزیز نے تعلیمی اداروں میں ڈرگز کے حوالے سے قانون سازی سے…