براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ سے کروڑوں کی منشیات دبئی اسمگل کرنے والا مسافر گرفتار

ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی معاملات کے لیے اینٹی…

پنجاب میں سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام کی منظوری

پنجاب میں خطے کی سب سے بڑی کلائمیٹ آبزرویٹری سمیت جدید سائنسی مرکز کے قیام کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خطے کی سب سے بڑی اور جدید ترین کلائمیٹ آبزرویٹری کے قیام کی باضابطہ منظوری دیدی، اس سلسلے میں ایک جدید…

پاک بھارت سیز فائر کے بعد پہلی اعلیٰ سطح ملاقات، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چین روانہ

پاک بھارت سیز فائر کے بعد پاکستان اور چین کی پہلی اعلیٰ سطح کی ملاقات آج ہوگی۔ چین کی دعوت پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کے لیے بیجنگ روانہ ہوگئے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ وفد میں نمائندہ خصوصی…

اعظم سواتی کی جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی درخواست خارج

عدالت نے اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی درخواست خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں انہوں نے شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر…

مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کر دی

پاکستان مسلم لیگ ن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کر دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کا کوئی جواز نہیں، پہلے کون پیرول پر رہا ہوا ہے جو…

علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے ضلع کرم میں امن قائم ہو چکا ہے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی کوششوں سے ضلع کرم میں امن قائم ہو چکا ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علاقے کو بنکروں اور اسلحے سے پاک کر دیا گیا ہے، مجموعی طور پر دونوں فریقین کے…

پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم کراچی پہنچ گئے

آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز…

پی ٹی آئی کا اتحادیوں کیساتھ ملکر وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر…

پاکستان تحریک انصاف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر وزیر اعظم شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور ان کی بہنوں نے…

پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم کراچی پہنچ گئے

آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر کامران ٹیسوری ودیگر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔…

محسن نقوی کا جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ

جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا تقریباً 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا، وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری بھی ہمراہ تھے۔ محسن نقوی نے تعمیراتی…