براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں جیل حکام سے جواب طلب
عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام سے جواب طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے علی امین…
رواں سال بھی قبائلی اضلاع کیلئے مقرر 66 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی ادائیگی مکمل نہ ہوسکی
ضم قبائلی اضلاع میں تیز تر ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا مشن پورا نہ ہو سکا، وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے مابین رسہ کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق رواں سال بھی قبائلی اضلاع کیلئے مقرر کردہ 66 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی…
خیبرپختونخوا: سمگلرز، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں، ہزاروں میٹرک ٹن گندم برآمد
خیبرپختونخوا حکومت کے اپیکس کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے گزشتہ 3 ماہ میں کی گئی مختلف کارروائیوں کی رپورٹ دنیا نیوز کو موصول ہو گئی۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری، فروری اور مارچ میں…
چترال: کیلاش قبیلے کا مذہبی اور ثقافتی تہوار ’’چلم جوشی‘‘ اختتام پذیر
چترال میں جاری کیلاش قبیلے کا تین روزہ قدیم مذہبی اور ثقافتی تہوار ’’چلم جوشی‘‘ اپنی تمام تر رنگینیوں اور عقیدت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
چلم جوشی تہوار وادی کالاش کی تہذیب، خوشی، ہم آہنگی اور فطرت سے محبت کی علامت بن چکا ہے، جو ہر سال…
سپرٹیکس کیس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحریری شکل میں دلائل جمع کروانے کی ہدایت
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحریری شکل میں دلائل جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
فیڈرل بورڈ آف…
نور مقدم کیس: ملزم کی میڈیکل ہسٹری پیش، سپریم کورٹ کا آج ہی فیصلہ سنانے کا عندیہ
سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت میں ملزم کی 2013 سے آج تک کی میڈیکل ہسٹری عدالت میں پیش کر دی گئی، عدالت نے آج ہی فیصلہ سنانے کا عندیہ دیدیا۔
ملزم کے وکیل سلمان صفدر نے بتایا کہ ملزم کو قتل پر سزائے موت، ریپ پر عمر قید اور…
جھنڈوں کا جنگوں میں کردار
جھنڈوں کی ابتدا بارے مورخین ابھی تک یکسو نہیں ہیں، تاہم دستیاب معلومات کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ قدیم مصری ثقافت اور میسوپوٹیمیا میں قبل از مسیح ادوار کے برتنوں اور استعمال کی دیگر اشیاء پر جھنڈوں کی تصاویر ملی ہیں، جس سے اس امر کی…
بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اب حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک…
پاک فوج کے ترجمان اور شبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے نا تو بھارت اسرائیل ہے اور نا ہی پاکستان فلسطین، بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔
ڈی جی…
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی معرکہ حق میں شہید ہونیوالے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر آپریشن معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ائیر چیف مارشل نے راولپنڈی میں اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، اس…
موجودہ قیادت اور فوج نے بھارت کو دن میں تارے دکھا دیے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنگیں تعداد سے نہیں صلاحیت سے لڑی جاتی ہیں جب کہ موجودہ قیادت اور افواج پاکستان نے بھارت کو دن میں تارے دکھا دیے۔
نارووال میں ریسکیو سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا…