براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

خواتین اساتذہ کا ڈیوٹی سے انکار ،خیبر میں اسٹاف کی کمی کے سبب 37 سرکاری گرلز اسکول بند

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں میں اسٹاف کی کمی کے باعث 37 سرکاری گرلز پرائمری اسکول بند ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل میں 21 ، تحصیل باڑہ میں 12 اور تحصیل جمرود میں 4 سرکاری گرلز پرائمری اسکولز بند کردیے گئے جس کے بعد سیکڑوں…

آئی ایم ایف کا ای آبیانہ نظام لاگو کرنے پر زور

آبپاشی کیلئے پانی کی قیمت اور پانی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پنجاب میں ای۔آبیانہ نظام لاگو کرنے اور رفتہ رفتہ دیگر صوبوں تک پھیلانے پر زور دیا ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق اس طرح چاروں صوبوں…

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کیلئے آمادہ ہیں، اہم پارٹی رہنما کا بیان، پی ٹی آئی میں غیر یقینی…

سیاسی حلقوں میں گردش کرتی افواہوں کے باوجود تحریک انصاف کو اب تک کسی رعایت یا ڈیل کی پیشکش نہیں کی گئی۔ کسی پیشکش کے برعکس، یہ پی ٹی آئی کی قیادت ہے جو پس پردہ خاموشی سے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے ساتھ بیک چینل مذاکرات شروع کرنے کی کوشش کر…

پاکستان نے بھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے پاکستان نے بھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا۔ لاہور میں معرکہ حق میں کامیابی پر پاک فوج اور سیاسی قیادت کو خراج تحسین پیش کرنےکی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ سپہ سالار…

ملالہ نے جنگ زدہ لبنان میں بچوں کی تعلیم کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ کر دیے

سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے جنگ زدہ لبنان میں ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ کر دیے۔ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 15…

پاکستان معاشی بحران سے نکل آیا، بجٹ میں عام آدمی کو اچھی خبر ملے گی: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا نے خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکل آیا ہے، اگلے بجٹ میں عام آدمی کو اچھی خبر ملے گی،خوشحالی کا پروگرام ہوگا، ریلیف ملے گا۔ اتوار کو کراچی میں مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء پر مشتمل وفد گورنر ہاؤس…

پاکستان نے بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بے نقاب کر دیا، ناقابل تردید شواہد کیساتھ ڈوزیئر جاری

پاکستان نے بھارتی جارحیت اور جھوٹ بے نقاب کرتے ہوئے ناقابل تردید شواہد کے ساتھ ڈوزیئر جاری کر دیا۔ پاکستان نے معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی فتح حاصل کی۔ ذرائع کے مطابق ڈوزیئر میں پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی میڈیا اور…

پاکستان نے حملےکی پیشگی اطلاع کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

پاکستان نے حملےکی پیشگی اطلاع کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا تھا کہ انہوں نے پاکستان کو مشتبہ مقامات پر حملوں سے آگاہ کیا تھا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جیو نیوز کے پروگرام "نیا…

کونسی سیاسی جماعتیں فعال ویب سائٹس رکھتی ہیں؟ فافن رپورٹ جاری

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ فافن رپورٹ کے مطابق ملک کی تقریباً دو تہائی سیاسی جماعتوں کے پاس مکمل طور پر فعال ویب سائٹس موجود نہیں ہیں، کئی جماعتیں سوشل میڈیا پر سرگرم…

قلعہ عبداللہ: گلستان بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کےگلستان بازار میں دھماکےکے باعث4 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا جبار مارکیٹ کے قریب ہوا، دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکے سے جبار…