براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کراچی کو حیدرآباد سے منسلک کرنے کیلئے ایک اور موٹر وے بنانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو بتایا گیا ہے کہ سکھر حیدر آباد موٹر وے منصوبہ کو سی پیک میں شامل کرایا جا رہا ہے اس کے علاوہ کراچی سے حیدرآباد تک ایک اور موٹروے بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری منصوبہ بندی نے کمیٹی کو…

ہمارے ارکان کو ڈرا دھمکا کر ساتھ ملانے سے ہی ان کے نمبرز پورے ہوسکتے ہیں، سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے ارکان کو ڈرا دھمکا کر اپنے ساتھ ملایا تو ان کے پارلیمنٹ میں نمبرز پورے ہوں گے، حکومت دھونس اور جبر سے ہی نمبر پورے کرے گی۔ انہوں نے…

علی امین کا نازیبا بیان،پی ٹی آئی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے احتجاجاً مائیک اٹھا لیے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق بیان پر احتجاج کیا اور سامنے سے مائیک اٹھا لیے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا، شبلی فراز…

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، مبینہ سہولتکار حیدر علی پشاور سے گرفتار

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس میں مرکزی ملزمہ فلک جاویدکےخلاف پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ کے مطابق مرکزی ملزمہ فلک جاوید کے مبینہ سہولت کار حیدرعلی کوگرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع سائبرکرائم کا…

سننے میں آرہا ہے عمران خان کو ملٹری جیل میں ڈالنے کی کوشش ہے،علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ سننے میں آرہا ہے بانی پی ٹی آئی کو ملٹری جیل میں ڈالنے کی کوشش ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ بانی پی ٹی آئی کو کیسے جیل میں رکھیں۔…

قوم کی قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے کہ پاک فوج نئے ضم شدہ اضلاع میں کے پی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے ہرممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی اور قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا…

چین، سعودیہ، امارات نے قرض پروگرام ممکن بنایا، آرمی چیف اور ڈار کا اہم کردار ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ینگ پارلیمنٹیرینز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین، سعودی عرب اور یو اے ای اپنا حصہ نہ ڈالتے تو آئی ایم ایف پروگرام ممکن نہ ہوتا، اس مقصد میں چیف آف آرمی اسٹاف اور ڈپٹی وزیراعظم نے بھی اہم…

ججز تعیناتی سے متعلق 19ویں ترمیم 18ویں ترمیم کے سر پر پستول رکھ کر منظور کرائی گئی، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ججز تعیناتی سے متعلق انیسویں ترمیم اٹھارھویں ترمیم کے سر پر پستول رکھ کر منظور کرائی گئی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ فی الحال عدلیہ اپنے لیے خود ہی جج مقرر کر رہی ہے…

جوڈیشل کمیشن اجلاس،چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے سینیارٹی ختم کرنے پر اتفاق

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے سینیارٹی ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں آئین کے آرٹیکل175 کی سب کلاز4 کے تحت2010 میں جوڈیشل کمیشن کے…

افغانستان کو چاہیے وہ علی امین گنڈاپور کو اپنے پاس ہی رکھ لے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور افغانستان ضرور جائیں بلکہ افغانستان کو چاہیے وہ گنڈا پور کو اپنے پاس ہی رکھ لے۔ انہوں نے کہا…