براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
ٹاپ پرفارمرز کیمپ: شاہین آفریدی نے گراؤنڈ ڈرلز میں حصہ نہیں لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےٹاپ پرفارمرز کے کیمپ میں گراؤنڈ ڈرلز میں حصہ نہیں لیا۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل کھیلنے کے بعد بیرون ملک چلے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر خصوصی…
بنگلور میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، 11 افراد ہلاک
بنگلور میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی جیت کے جشن میں بھگدڑ مچنے سے11 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔بنگلور میں چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے آئی پی ایل جیتنے کی خوشی میں…
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ ویسٹ انڈیز کےلیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئندہ ماہ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔مچل مارش آسٹریلوی کے 16 رکنی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔
ٹم ڈیوڈ، گلین میکسویل،…
اسپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے 10 ارب کا بجٹ مانگ لیا
اسپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے 10 ارب کا بجٹ مانگ لیا تفصیلات کے مطابق اسپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب نے نئے مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق اسپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے مختلف اسکیموں کےلیے 10 ارب روپے کا…
بابر اعظم سمیت 7 ٹاپ پرفارمز نے پی سی بی کیمپ جوائن کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے طلب کیے گئے وائٹ بال کے 22 ٹاپ پرفارمر میں سے 7 کھلاڑیوں کے پہلے گروپ نے کیمپ جوائن کر لیا۔
لاہور میں قومی ٹاپ پرفارمز کھلاڑیوں کا 3 روزہ کیمپ شروع ہوگیا، جس میں 22 کھلاڑیوں کو تین گروپس میں تقسیم…
پی سی بی نے وائٹ بال کے ٹاپ پرفارمرز کو طلب کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وائٹ بال کے ٹاپ پرفارمرز کو 3، 4 اور 5 جون کو لاہور طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 22 کھلاڑیوں کو طلب کیا ہے، جن میں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔لاہور طلب کیے گئے تمام…
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن کرکٹ کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے 2 نومبر کے دوران بھارت اور سری لنکا کے 5 وینیوز پر ہوگا۔
ویمنز ورلڈ کپ کے میچز بنگلورو، اندور، گوہاٹی، وشاکھا پٹنم اور…
ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس ، کتنے تمغے جیتے؟
تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔
ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ کے دوران پاکستان روئنگ ٹیم نے 10گولڈ میڈلز سمیت 14 تمغے جیتے۔
اسد علی نے5 گولڈ میڈلز سینے پر سجائے، مقبول علی اور…
چیئرمین پی سی بی کی بنگلادیش کیخلاف سیریز میں بہترین سکیورٹی انتظامات پر اداروں کی تعریف
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بنگلا دیش کے خلاف کرکٹ سیریز میں بہترین سکیورٹی انتظامات پر لاہور پولیس ، پاک فوج ، رینجرز اور دیگر اداروں کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہر سطح پر بھرپور تعاون پر…