براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

عید پرپاکستانی ریسلر اطہر نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دے دی۔نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے ہفتے کو بھارتی حریف سمرات وریندر کو شکست دےکر انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔ اطہر زاہد نے اپنی جیت عید کے دن…

پولش سائیکلسٹ کا تاریخ میں پہلی بار ’کراچی تا کے ٹو‘ سائیکل پر سفر کا منفرد ریکارڈ

پولش سائیکلسٹ کا تاریخ میں پہلی بار ’کراچی تا کے ٹو‘ سائیکل پر سفر کا منفرد ریکارڈ پولینڈ کے سائیکلسٹ نے تاریخ میں پہلی بار کراچی سے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سائیکل پر سفر کا کارنامہ انجام دے دیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے 46…

پی سی بی کا سلیکشن سمیت تمام معاملات پر نظر رکھنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی، ہیڈ کوچ، ڈومیسٹک سمیت تمام کرکٹ معاملات پر نظر رکھنے کے لئے نئی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آبزرویٹری کمیٹی دو سابق کرکٹرز پر مشتمل ہوگی جس میں قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز…

نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد کے باہر نصب کیے گئے وسیم اکرم کے مجسمے پر مداح برہم

ماضی کے مقبول کرکٹر، سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کہلائے جانے والے وسیم اکرم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سندھ کے شہر حیدرآباد کے اسٹیڈیم کے باہر نصب کیے گئے مجسمے پر مداح اظہار برہمی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔وسیم اکرم کے تاریخی باؤلنگ کے…

عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانےکا دورہ

لاہور قلندرز کے مالک اور سی ای او عاطف رانا نے پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانےکا دورہ کیا اور ناظم الامور نیٹلی اے بیکر سے ملاقات کی۔یہ ملاقات خیرسگالی کے جذبے کے تحت ہوئی جس میں لاہور قلندرز کے نمائندوں اور امریکی سفارتخانےکی…

پاکستانی ٹینس پلیئر سوہا علی کی جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری

پاکستان کی 17 سالہ جونیئر ٹینس پلیئر سوہا علی کی نائیجیریا میں جاری آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔نائیجیریا کے شہر ابوجا میں آئی ٹی ایف جے 30 کے گرلز ڈبلز ایونٹ میں کامیاب آغاز کے بعد سوہا علی نے سنگلز میں…

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی بیٹر شامل نہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ…

محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لیے جانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا اور ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ون ڈے کرکٹ کپتانی کے لئے سلمان…

پی سی بی ٹریننگ سیشن، 7 کھلاڑی شریک

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تحت قومی کرکٹرز کے ٹریننگ سیشن کے دوسرے روز 7 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔صبح کے سیشن میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں میں شاہین شاہ آفریدی، عبداللّٰہ شفیق، مہران ممتاز، خرم شہزاد، حیدر علی، خواجہ نافع اور احمد دانیال…

ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان فٹ بال ٹیم کو بڑا دھچکا

ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار کے خلاف میچ سے قبل پاکستان فٹ بال ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔پاکستان ٹیم میں شامل اسٹرائیکر ریان محمد انجرڈ ہوگئے ہیں، انجری کی وجہ سے ان کی 10 جنوری کو شیڈول میچ میں شرکت غیر یقینی ہوگئی ہے۔ریان محمد اسلام آباد…