براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

بک بیش لیگ: رضوان، شاہین، شاداب، حارث روف نے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی

پاکستان کے محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان اور حارث روف نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کرالی۔کھیلوں کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق بگ بیش لیے کے ڈرافٹ 19 جون کو ہوگا جس میں تقریبا 600 کھلاڑی نے رجسٹریشن کرائی…

چیئرمین پی سی بی کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر ثنا میر کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں شمولیت پر ثناء میر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا۔ان کا کہنا تھا کہ ثنا میر نے سبز ہلالی پرچم کو…

وزارت بین الصوبائی رابطہ اسپورٹس ڈویژن کے 8 جاری اور 2 نئے منصوبوں کیلئے 1.17 ارب روپے کے فنڈز مختص

وزارت بین الصوبائی رابطہ اسپورٹس ڈویژن کے 8 جاری اور 2 نئے منصوبوں کے لیے ایک ارب 17 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کر دیے گئے۔آئندہ مالی سال کے لیے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال 26-2025 کے دوران بین الصوبائی…

پی ایس بی کا 3 شہروں میں جوائنٹ وینچر کے تحت پیڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے 3 شہروں میں جوائنٹ وینچر کے تحت پیڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔پی ایس بی نے 3 وینیوز پر پیڈل کورٹ کی تعمیر کے لیے پرائیوٹ پارٹیز سے بڈز مانگ لیں، پیڈل کورٹس اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں تعمیر کیے…

ایشین کپ کوالیفائرز،پاکستان کو میانمار کے ہاتھوں ایک صفر سے شکست

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان فٹبال ٹیم کو میانمار نے 1-0 گول سے شکست دے دی۔میزبان ملک میانمار کے خلاف ینگون کے تھوونا سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں دلچسپ مقابلہ رہا، پہلے ہاف میں پاکستان نے دفاعی حکمت عملی اپنائی اور مضبوط…

نکولس پورن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر بیٹر نکولس پورن نے صرف 29 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نکولس پورن نے 2016 میں پاکستان کے خلاف ڈیبیو کیا تھا اور مجموعی طور پر 167 بین الاقوامی میچز کھیلے جن میں 61 ون ڈے اور 106 ٹی 20…

پرتگال نے اسپین کو ہراکر نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے دفاعی چیمپیئن اسپین کو ہرا کر یوئیفا نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔جرمنی کے شہر میونخ میں کھیلے گئے فائنل کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2، 2 گول سے برابر تھا۔دونوں ٹیمیں…

امریکی صدر یو ایف سی فائٹ دیکھنے نیو جرسی کے پروڈینشیل سینٹر پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الٹی میٹ فائٹنگ چیمپین شپ (یو ایف سی ) بینٹم ویٹ مقابلہ دیکھنے نیو جرسی کے پروڈینشیل سینٹر پہنچ گئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریسلنگ اور فائٹنگ مقابلوں کے شوقین جانے جاتے ہیں، اپنی نوجوانی میں ڈونلڈ ٹرمپ ورلڈ ریسلنگ…

نو لُک شاٹ پر ہونیوالی تنقید پر صائم بھی بول اُٹھے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے یوٹیوب پر جاری کردہ خصوصی عید شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب نے ہوسٹ محمد حارث کے ساتھ مزاحیہ واقعہ شیئر کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بائیں ہاتھ کے بلےباز بتایا کہ انجری کے…

کرسٹیانو رونالڈو نے کلب ورلڈکپ میں شرکت کی تردید کر دی

دُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اس ماہ ہونے والے کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی تردید کردی۔پرُتگال سے کھیلنے والے 40 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کا اس ماہ سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ ختم ہوجائے گا۔النصر کلب ورلڈ کپ میں کوالیفائی…