براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان ٹیم اپنے تمام تر میچز بھارت کے بجائے کولمبو میں کھیلے گی۔آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ویمن ورلڈ کپ کے میچ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری…
ایف آئی ایچ نیشنز کپ کا آغاز، قومی ٹیم آج میزبان ملائیشیا سے ٹکرائے گی
ایف آئی ایچ نیشنز کپ کا آغاز آج کوالالمپور میں ہوگا۔ایونٹ کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم میزبان ملائیشیا سے ٹکرائے گی، پاکستان ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ 16 جون کو جاپان کے خلاف کھیلے گا، تیسرا مقابلہ 18 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوگا۔…
پاکستانیوں کیلئے ایک اور اعزاز، نوح دستگیر بٹ دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیر بٹ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار دے دیئے گئے۔نوح دستگیر بٹ نے پاکستانیوں کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، ورلڈ کلاس ایتھلیٹ نے ورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت…
ورلڈ باکسنگ چیلنج، پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست
ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی۔لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں منگولیا کی میچدما ایردینڈالی نے پوائنٹس پر شکست دی۔ منگولین باکسر پاکستانی باکسر کے خلاف 0-5 سے کامیاب ہوئی۔
جمہوریہ چیک میں جاری…
پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیر سے شروع ہوگی
پاکستان سپر لیگ 10 کے میچوں کے ری شیڈول ہونیوالے ٹکٹوں کی واپسی کا عمل پیر 16 جون سے شروع ہوگا، ملتان اور راولپنڈی کے میچز ری شیڈولنگ کی وجہ سے نہیں ہوسکے تھے۔پی سی بی کے مطابق شائقین کو رقم کی واپسی 16 سے 20 جون تک عمل میں لائی جائے گی،…
ایک اننگز میں 19 چھکے، نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑدیا
نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔فن ایلن نے امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کے دوران اپنی اننگز میں 19 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا یا۔اس سے پہلے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے…
وسیم اکرم نے اپنے مجسمے پر بلآخرخاموشی توڑ دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم نے بلآخر اپنے مجسمے پر خاموشی توڑدی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کے ساتھ چیتے کے مجسمے کی تصویر لگا کر لکھا کہ میرا مجسمہ یقیناً اس چیتے سے…
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی سہ ملکی سیریز کرائے جانے کا امکان
ایشیا کپ سے قبل پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے درمیان سہ ملکی سیریز منعقد کیے جانے کا امکان ہے۔ڈان نیوز کے مطابق افغانستان کو 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اگست میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔…
ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل: آسٹریلیا پہلی اننگز میں 212 پر ڈھیر، جنوبی افریقہ کے 4 وکٹ پر 43 رنز
ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل میں پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا پہلی اننگز میں 212 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی 43 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔لارڈز کے میدان میں ہونے والے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا ٹاس جنوبی افریقہ کے…
رافیل نڈال کا ریکیٹ ایک لاکھ 57 ہزار ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت
رافیل نڈال کما ریکیٹ ایک لاکھ 57 ہزار ڈالرکی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوگیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپین کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور 22 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے فاتح رافیل نڈال نے اپنے 2017ء کے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز…