براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

شاہد آفتاب نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

کراچی: شاہد آفتاب نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل بنک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں شاہد آفتاب نے شروع سے ہی برتری قائم رکھی اور آخر میں فتح اپنے نام کی۔ شاہد آفتاب کے مدمقابل محمد سجاد نے کئی…

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کون سی 2 ٹیمیں کھیلیں گی؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردی

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی دو ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیشگوئی کی ہے لیکن ساتھ انہوں نے یہ…

پاک، بھارت مقابلے کی گونج ورلڈ ایتھلیٹکس میں بھی نظر آنے لگی

پاکستان اور بھارت معرکے کی گونج ایتھلیٹکس کے ٹریک اور فیلڈ پر بھی نظر آنے لگی۔ ورلڈ ایتھلیٹکس 2025 کے پوسٹر پر پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کی تصاویر لگا دی گئیں۔ رواں سال ستمبر میں ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس ہوں گی،…

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں بھرپورحصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ 5 فروری تک جاری رہے گا، افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی،…

سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: ہیریئٹ ڈارٹ اور مایا لمسڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

انگلینڈ کی ٹینس کھلاڑی ہیریئٹ ڈارٹ اور ان کی ہم وطن جوڑی دار مایا لمسڈن پر مشتمل فورتھ سیڈڈ جوڑی سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ انگلینڈ کی ٹینس کھلاڑی…

سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں فخر کیساتھ بابر اوپننگ کریں گے، فیصلہ ہوگیا

سہ فریقی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں فخر زمان کے ساتھ دوسرے اوپنر کا فیصلہ ہوگیا۔ سہ فریقی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کے ساتھ پاکستانی اننگز کا آغاز ٹیم کے سب سے مستند اور تجربہ…

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن آصف کو سیمی فائنل میں شکست

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف کو سیمی فائنل میں شاہد آفتاب سے شکست دیدی۔ دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر دو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو ہرادیا۔ نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج…

پی سی بی نے کم وقت میں قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل کو دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے 110 روز میں قذافی اسٹیڈیم کی 99 فیصد تکمیل کو دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرار دیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی علی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے جہاں انہوں نے مختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی باکسز کے…

چیمپئنز ٹرافی سے قبل افغان فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاپور زادران نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 2009 میں افغانستان کے لیے ڈیبیو کرنے والے شاپور زادران نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔…

لاہور قذافی اسٹیڈیم کے چاروں طرف گہری خندق کھود دی گئی، کیوں؟

لاہور کا قذافی اسٹیڈیم کرکٹ ایکشن کے لیے تیار ہے لیکن گراؤنڈ کے چاروں طرف ایک گہری خندق کھودی گئی ہے۔ خبردار! ہوشیار! اب کوئی گراؤنڈ میں داخل ہو کر کھلاڑیوں سے ملنے کی جرات نہ کرے کیونکہ جنونی کرکٹ فینز کے اس متوقع عمل کو تقریباً نا…