براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
راولپنڈی سے پی ایس ایل دوبارہ شروع کر کے ثابت کیا ہم بزدل نہیں، شعیب اختر
سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر حملے کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز وہیں سے دوبارہ شروع کرنا ایک مضبوط پیغام تھا کہ "ہم بزدل نہیں ہیں"۔
یاد رہے کہ 8 مئی…
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا،کونسی 2 ٹیمیں باہر ہوئیں؟
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔
اتوار کو پی ایس ایل 10کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے بعد ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچنے والی 4 ٹیموں…
بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی
قومی کرکٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
بابر اعظم پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرتے ہوئے 100 پی ایس ایل میچز کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔
سب سے زیادہ پی ایس ایل میچز کھیلنے والے کرکٹرز میں عماد وسیم 98…
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کے حوالے سے ابتدائی مشاورت جاری ہے۔
تین سالہ فنانشل اسٹرکچر کا یہ آخری سال ہو گا، سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ 25-2024کے سیزن میں اچھا پرفارم کرنے والے کرکٹرز سینٹرل…
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے زلمی کو شکست دے کر پلے آف کیلیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے 29ویں گروپ میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 26 رنز سے شکست دے کر پلے آف کیلیے کوالیفائی کرلیا۔
راولپنڈی میں آندھی اور بارش کی وجہ سے میچ کا ٹاس تاخیر سے ہوا جس کے بعد اوورز کو 20 کے بجائے ایک اننگز میں 13…
پی ایس ایل؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے دی
پی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ…
شاہد آفریدی کا عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے لائن آف کنٹرول پہنچ گئے۔
شاہدآفریدی کا وادی لیپہ میں شاندار استقبال کیا گیا، سابق کپتان نے یاد گار شہداء پر بھی حاضری دی۔ انہوں نے لیپہ کرکٹ گراؤنڈ…
بابراعظم نے کوہلی اور بمراہ کو "ٹی20 ورلڈ الیون” سے نکال دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے اپنی ورلڈ الیون سے بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو نکال دیا۔
پشاور زلمی کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو ٹی20 فارمیٹ کیلئے…
سینٹرل کنٹریکٹس؛ فخر، صائم، حسن کی واپسی کا امکان
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا کوئی امکان نہیں ہے۔
رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 30 جون کو ختم ہورہے ہیں، نئے کنٹریکٹس کی تیاری کیلئے مشاورت شروع کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض…
رضوان اور بابراعظم کی جوڑی ایک مرتبہ پھر ٹی20 میں دیکھے گی”
قومی ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے مبینہ طور پر بابراعظم اور محمد رضوان کو دوبارہ ٹی20 سیٹ اَپ میں لیکر آجائیں گے۔
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نو منتخب پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن بابراعظم اور محمد رضوان کو دوبارہ ٹی20…