براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

دنیا کی امیر ترین لیگ آئی پی ایل کو پی ایس ایل کے باعث تاریخی ہزیمت

دنیا کے سب سے امیر ترین کرکٹ بورڈ کو ایک مرتبہ پھر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی وجہ سے ہزیمت کا سامنا کرنا پڑگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل منسوخ کرنے سے قبل دبئی میں میچز کروانے کیلئے اعلیٰ…

انسانیت سے متعلق ٹوئٹ؛ بھارتیوں نے اپنے ہی کرکٹر کو ‘غدار’ قرار دیدیا

پاک بھارت کشیدگی کے دوران سابق کرکٹر امباتی رائیڈو کی جانب سے انسانیت سے متعلق کیے گئے ٹوئٹ پر بھارتیوں نے اپنے ہی کرکٹر کو 'غدار' قرار دیدیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق بھارتی کرکٹر امباتی رائیڈو ٹوئٹ کرتے ہوئے…

پی ایس ایل10؛ غیرملکی پلئیرز دبئی کب روانہ ہوں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز کیلئے غیرملکی پلئیرز آج اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے غیرملکی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو دبئی منتقل کرنے کیلئے…

نامور کرکٹرز کو کھلانے کا غرور! غیرملکی آئی پی ایل چھوڑنے کو تیار

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شریک آسٹریلوی کھلاڑیوں نے سیکیورٹی مسائل کے سبب لیگ کو ادھورا چھوڑ کر وطن واپس جانے کی خواہشش ظاہر کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل میں شریک آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاک بھارت کشیدگی کے باعث…

پاک بھارت کشیدگی: آسٹریلوی کرکٹرز گھر کا راستہ دیکھنے لگے، فلائٹس کی تلاش شروع کردی

پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے سبب آئی پی ایل (انڈین پریمیئر لیگ) کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹرزنے بھارت سےواپسی کے لیے فلائٹس کی تلاش شروع کر دی۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹرز آج یا کل دبئی یا اپنے وطن واپس جانے کے خواہش مند…

بھارت میں موجود غیر ملکی کھلاڑی پریشان، آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار

پاکستان سے کشیدگی کے باعث بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا شیڈول متاثر ہونے لگا۔ بھارت میں آئی پی ایل منتظمین اور وہاں موجود غیر ملکی کھلاڑی پریشان ہیں۔ آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگیا۔ پاکستان سے…

بھارت کے بزدلانہ حملے شرمندگی میں بدل گئے: محمد حفیظ

پاکستان کے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے بھارتی حملوں کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ اور غیر قانونی حملے شرمناک اقدام میں بدل گئے۔ محمد حفیظ نے لکھا کہ ہم…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بناکر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ بدھ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف رنز کے انبار لگاتے ہوئے…

پی ایس ایل 10: بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 26 ویں میچ میں بھارتی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ سے قبل اسٹیڈیم میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ یہ میچ…

پاک بھارت کشیدہ صورتحال؛ پی ایس ایل میچز "دبئی” منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے میچز کو دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایکس کے باقی میچز اب متحدہ…