براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
پاکستان کو شکست : نیشنز ہاکی کا ٹائٹل نیوزی لینڈ نے جیت لیا
ملائیشیا کے شہر کوالالپمور میں نیشنز ہاکی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چھ ، دو سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 5 گول سکور کیے، نیوزی لینڈ نے پہلا گول پہلے کوارٹر کے چھٹے منٹ میں سکور کیا تھا جبکہ پاکستان کی…
چترال میں شندور فیسٹیول کا رنگ رنگ افتتاح، ہزاروں شائقین، سیاحوں کی شرکت
چترال شندور فیسٹیول کی رونقیں عروج پر پہنچ گئی۔دنیا کی بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں فیسٹیول کا رنگارنگ افتتاح کیا گیا، ہزاروں کی تعداد میں شائقین اور سیاحوں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
افتتاحی میچ غذر گلگت بلتستان اور چترال لاسپور…
نیشنل ہاکی کپ کے فائنل میں جگہ بنانے پر اختر رسول اور سمیع اللہ کی قوم ٹیم کو مبارکباد
نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں جگہ بنانے پر سابق اولمپئن اختر رسول اور سمیع اللہ کی قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔سابق اولمپئن اختر رسول نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں فرانس کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،پاکستان نے فائنل میں رسائی…
فرانس کیخلاف شاندار فتح: صدر مملکت اور وزیراعظم کا قومی ہاکی ٹیم کو خراج تحسین پیش
پاکستان کی ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کے خلاف شاندار فتح پر صدر مملکت اور وزیراعظم نے قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی۔صدر آصف علی زرداری نے کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکردگی، جذبے اور ٹیم ورک کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا کہ…
نیشنز ہاکی کپ فائنل! پاکستان آج نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر فائنل کیلئے…
چیئرمین پی سی بی کی صدر فیفا سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فیفا کے صدر کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان میں کرکٹ کے بعد فٹبال کی…
نیشنز ہاکی کپ، پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا
نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا۔قومی ہاکی ٹیم نے گروپ مرحلے میں تین میچز کھیلے، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر رہا، قومی ٹیم نے جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔…
ایشین سکواش چیمپئن شپ، پاکستان کے ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ناصر اقبال ایشین سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ملائیشیا کے شہر کوچینگ میں جاری ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں ناصر اقبال اپنی شاندار پرفارمنس کے بعد کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے جب کہ نور زمان کو شکست کا…
بنگلادیش کے مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
بنگلا دیش کے تجربہ کار بیٹر مشفیق الرحیم نے پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔مشفیق الرحیم نے میزبان سری لنکا کے خلاف گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کیا۔بنگلادیش کے مشفیق الرحیم نے…
پاکستان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست کے باوجود فائنل فور میں جگہ بنا لی۔گروپ کے آخری میچ میں ملائیشیا نے جاپان کو ہرایا لیکن سیمی…