براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا نے سراج حقانی سمیت طالبان کے 3 سینئر رہنماؤں پر عائد انعامات ختم کر دیئے
امریکا نے طالبان کے 3 سینئر رہنماؤں پر عائد انعامات ختم کر دیئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی پر عائد انعامات کو ختم کر دیا، سراج الدین حقانی نے 2008ء میں کابل کے سیرینا ہوٹل پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا…
امریکا سے نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال
امریکا سے نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔
کیپ ٹاؤن ایئرپورٹ پہنچنے پر سیکڑوں افراد نے نعرے لگا کر خراج تحسین پیش کیا، ابراہیم رسول نے کہا مجھے امریکا سے نکالے جانے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہم نے اپنے…
قطر میں بھارتی آئی ٹی انجینئر امت گپتا جاسوسی کے الزام میں گرفتار
قطر میں جاسوسی کے الزام میں بھارتی آئی ٹی انجینئر امت گپتا کو گرفتار کر لیا گیا۔
خبرایجنسی کے مطابق امت گپتا ڈیٹا چوری اور دیگر ممالک کے لئے جاسوسی جیسے سنگین جرائم میں ملوث پایا گیا۔
2022ء میں قطری سکیورٹی فورسز نے بھارتی بحریہ کے8…
امریکا اور روس کے درمیان یوکرین جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز
امریکی اور روسی حکام کے درمیان سعودی عرب میں یوکرین جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز ہوگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق مذاکرات کا مقصد بلیک سی میں بھی جنگ بندی پر اتفاق کرنا ہے تاکہ شپنگ کی آزادانہ روانگی کو ممکن بنایا جا سکے۔…
امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان
امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب سے بڑی مہم چلانے اور خاص طور پر لاطینی امریکی ممالک سے آنے والے تارکین وطن پر قابو پانے کاعزم ظاہر کیا۔
غیر…
مسجدالحرام، مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات، 25لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت
مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔
رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں 25 لاکھ سے زائد نمازی…
بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا
کینیڈین سکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر سکتا ہے۔
سکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی ڈپٹی ڈائریکٹر وینیسالائیڈ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتی حکومت کینیڈین کمیونیٹیز اور جمہوری عمل…
ٹرمپ انتظامیہ نے یمن جنگ سے متعلق خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیج دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یمن جنگ سے متعلق اپنا خفیہ منصوبہ غلطی سے امریکی جریدے کے سینیئرصحافی کو بھیج دیا۔
اس بات کا دعویٰ اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈبرگ نے کیا ہے۔
جیفری گولڈبرگ کا کہنا ہے کہ دنیا کو تو…
اقوام متحدہ نے غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا
اقوام متحدہ نے گزشتہ دنوں غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا۔
گزشتہ ہفتے غزہ کے علاقے دیر البلح میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر مبینہ طور پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک غیر ملکی اہلکار ہلاک…
پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان امریکی وزارت…
امریکی وزارت خارجہ کی اردو کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
میڈیا کو انٹرویو میں مارگریٹ میکلاؤڈ کا کہناتھاکہ صدر ٹرمپ نے 20 جنوری کو صدارتی حکم نامہ…