براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

مصر نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے نئی تجاویز پیش کردیں

مصری حکام نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز پیش کردیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصر کی یہ تجویز گزشتہ ہفتے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ فضائی اور زمینی حملے شروع کرنے کے بعد سامنے آئی۔ مصر کی جانب سے پیش کی گئی نئی…

حج 2025 کیلئے سعودی حکومت نے لازمی شرط کا اعلان کر دیا

سعودی حکومت نے حج 2025کے زائرین کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قراردے دی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق حج میں تمام شہریوں اورغیرملکیوں کومیننجائٹس ویکسین لگوانا ہوگی، ویکسینیشن کے بغیر کسی کو بھی حج کرنےکی اجازت نہیں دی جائے…

موسمیاتی آفات سے گزشتہ 5 دہائیوں کے دوران 20 لاکھ اموات اور 4300 ارب ڈالرز کا مالی نقصان ہوا، رپورٹ

گزشتہ 5 دہائیوں کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں اموات اور کھربوں ڈالرز کا نقصان ہوا۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) کی جانب سے عالمی موسمیاتی دن کے موقع پر جاری رپورٹ میں کیا گیا۔…

سکھوں کا لاس اینجلس میں کامیاب ریفرنڈم، بھارت سے علیحدگی کا فیصلہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں خالصتان کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا سلسلہ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ بھارتی پنجاب کو خالصتان بنانے کیلئے 35 ہزار سے زائد سکھوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا، امریکا بھر سے سکھ…

ریاض میں امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

امریکا اور یوکرین کے درمیان ریاض میں مذاکرات کا دور مکمل ہوگیا۔ یوکرین اور امریکی حکام کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز رہے، یوکرینی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ امریکی حکام سے توانائی سمیت اہم نکات پر بات چیت کی، منصفانہ اور دیرپا امن کو حقیقت…

امریکا کی اسرائیل کو ہرممکن امداد کی یقین دہانی

امریکا کی اسرائیل کو ہرممکن امداد کی یقین دہانی کرادی۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو اور اسرائیلی وزیراعظم میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، نیتن یاہو کی امریکی وزیرخارجہ سےغزہ میں فوجی آپریشن پر بات چیت ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ…

کینیا میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

دہشتگردوں کے پولیس پر حملے میں 6 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ صومالیہ سے متصل سرحد پر مشرقی کاؤنٹی گاریسا میں انتہاپسند تنظیم کے جنگجوؤں نے حملہ کیا اور یہ دہشت گرد صومالیہ کی القاعدہ…

کینیڈین نو منتخب وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، 28 اپریل کو انتخابات کرانے کا اعلان

کینیڈا کے نو منتخب وزیراعظم مارک کارنے نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ خبرایجنسی کے مطابق مارک کارنے نے قبل ازوقت انتخابات 28 اپریل کو کرانے کا اعلان کر دیا، کینیڈا میں شیڈول کے مطابق انتخابات 20 اکتوبر کو ہونے تھے۔ وزیر اعظم مارک کارنے نے…

سپین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

سپین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سیلابی پانی سے دریا میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، درجنوں گھر بہہ گئے، دارالحکومت میڈرڈ میں کھیت ڈوب گئے۔ محکمہ موسمیات نے میڈرڈ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی…

امریکی شہر لاس کروسیس میں فائرنگ سے 3 نوجوان ہلاک، 15 شدید زخمی

امریکی شہر لاس کروسیس میں کار شو کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 نوجوان ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ہلاک ہونے والوں میں دو 19 سالہ اور ایک 16 سالہ…