امریکا اور روس کے درمیان یوکرین جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز

0 103

امریکی اور روسی حکام کے درمیان سعودی عرب میں یوکرین جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق مذاکرات کا مقصد بلیک سی میں بھی جنگ بندی پر اتفاق کرنا ہے تاکہ شپنگ کی آزادانہ روانگی کو ممکن بنایا جا سکے۔

امریکی وفد میں اینڈریو پیک اور مائیکل انتون جبکہ روسی وفد میں گریگوری کاراسن اور سرگئی بیسڈا شامل ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.