براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
دبئی میں بھیک مانگنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، کتنی سزا اور جرمانہ ہو سکتا ہے؟
دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے 9 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے بھکاریوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور 9 بھکاریوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔
دبئی پولیس کا بتانا ہے…
یو اے ای میں دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی
متحدہ عرب امارات میں قتل کیس میں ملوث دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کے رہائشی دو بھارتیوں کو قتل کے الگ الگ مقدمے میں سزائے موت دی گئی جس کی تصدیق بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔…
جنوبی کوریا: فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے
جنوبی کوریا میں ایک فوجی طیارے نے مشقوں کے دوران غلطی سے آبادی پر بم گرادیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر پوچیون میں ائیر فورس کی مشقیں جاری تھیں کہ اس دوران ایک فوجی فائٹر جیٹ طیارے (FK-16) نے غلطی سے آبادی والے علاقے پر…
بھارت کاحسینہ واجد کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے سے انکار
بھارت نے حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔
سربراہ بنگلہ دیش عبوری حکومت محمد یونس نے کہا کہ بھارت نے حسینہ واجد سے متعلق بنگلہ دیش کی درخواست کا جواب نہیں دیا، بھارت کو معزول وزیراعظم کی حوالگی سے متعلق متعدد خطوط…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ لبنان میں جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کے صحت کی سہولیات، ایمبولینسوں اور کارکنان پر مسلسل ہونے…
برطانیہ میں امریکہ اور روس کی مفاہمت کیخلاف شہریوں کا شدید احتجاج
برطانیہ میں امریکا اور روس مفاہمت کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔
دارالحکومت لندن میں شہریوں نے امریکی سفارتخانے کی جانب مارچ کیا، مظاہرین نے امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مظاہرین نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین کو امداد کی…
رمضان میں بھی فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوئیں، اسرائیلی ڈرون حملے میں بہن بھائی زخمی
رمضان المبارک میں بھی فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ میں فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کا حکم دے دیا، اسرائیل کی غزہ میں سخت…
شریف اللہ نے کابل حملے میں مدد کرنے کا اعتراف کرلیا: امریکی محکمہ انصاف
داعش کے دہشتگرد شریف کی گرفتاری پر امریکی محکمہ انصاف کا بیان سامنے آ گیا۔
امریکی محکمہ انصاف کے مطابق شریف اللہ نے ایف بی آئی حکام کے سامنے کابل حملے میں مدد کرنے کا اعتراف کیا، شریف اللہ نے گرفتار 4 حملہ آوروں میں سے دو کی شناخت کر…
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری
کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت میں بہتری آگئی۔
ویٹی کن کے مطابق ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کو گزشتہ روز سانس کی آمد و رفت مستحکم ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا تھا تاہم پوپ کی حالت خطرے سے باہر نہیں تھی۔…
روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے: میکرون
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ یورپی افواج یوکرین میں فرنٹ لائن پر نہیں ہوں گی، یورپی افواج کی…