براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی وزیر دفاع نے داعش دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ اد اکردیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ پاکستان سے گرفتار کیے جانے والے دہشتگرد کی اطلاع پاکستان کو ٹرمپ انتظامیہ نے دی تھی۔ پاکستان نے سی آئی اے کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر کابل ائیرپورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ افغان شہری اور داعش…

ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی امدادی اداروں کی ادائیگیاں روکنے کے فیصلے پر سُبکی کا سامنا

ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی امدادی اداروں کی ادائیگیاں روکنے کے فیصلے پر سُبکی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے ادائیگیاں روکنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف حکم جاری کیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی امدادی اداروں کی ادائیگیاں روکنے کے فیصلے پر سُبکی کا سامنا

ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی امدادی اداروں کی ادائیگیاں روکنے کے فیصلے پر سُبکی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے ادائیگیاں روکنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف حکم جاری کیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

غیرقانونی امیگرینٹس کے امریکا داخلے کے ذمہ دار غیر ملکی افسران کیخلاف نئی ویزا پابندی پالیسی

امریکا میں غیر قانونی امیگرینٹس کے داخلے کے ذمہ دار غیرملکی سرکاری افسران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ نے ویزا پابندیوں کی نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام سے ممکنہ طورپر افغانستان…

حماس نے یرغمالیوں کو فوری رہا نہ کیا تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی: ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس کے رہنماؤں کے پاس…

داعش دہشتگرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش، کابل حملے میں کردار ادا کرنے کا اعتراف

پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیے گئے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں ابتدائی سماعت کے لیے پیش کردیا گیا۔ محمد شریف اللہ کو ورجینیا کی وفاقی عدالت میں جج ولیم پورٹر کے سامنے 5 مارچ کی…

امریکا نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا

امریکا نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹکلف نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ روک دی ہے۔ خیال کیا جارہا…

ٹرمپ انتظامیہ نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس سے براہ راست رابطہ کرلیا، امریکی میڈیا کا…

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے امریکی حکومت نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے براہ راست خفیہ رابطہ کیا ہے۔ ایگزیوس نے ان رابطوں کے حوالے سے معلومات رکھنے والے دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے…

ٹرمپ کے ٹیرف کا جواب، کینیڈین صوبے کا امریکی ریاستوں کو دی جانیوالی بجلی پرٹیکس لگانےکا فیصلہ

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر ٹیرف برقرار رکھا تو وہ امریکا کو بجلی کی سپلائی منقطع کر سکتے ہیں۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی…

بھارت: 16 ماہ کے بچے کے اعضاء سے 2 زندگیوں کو بچالیا گیا

بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے 16 ماہ کے بچے کے اعضاء سے 2 زندگیوں کو بچالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16 ماہ کے بچے کا نام جنمیش لینکا تھا جو گزشتہ ماہ کی 12 تاریخ کو اسپتال میں داخل ہوا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بچے نے…