براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاناما کینال کے بعد ٹرمپ کی نظریں گرین لینڈ پر، دبے الفاظ میں دھمکی دیدی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاناما کینال کے بعد ڈنمارک کے اہم ترین جزیرے گرین لینڈ کو بھی امریکا کا حصہ بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے دبے الفاظ میں دھمکی بھی دیدی۔
دوسری مدت کے لیے حلف اٹھانے کے بعد کانگریس سے پہلے خطاب میں امریکی…
غزہ سے جنگ کا مستقل خاتمہ تمام دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے؛ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کا خاتمہ پوری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے قاہرہ میں آج سے شروع ہونے والے عرب…
بھارتی مسلمانوں کو ‘پاکستانی’ کہنا جرم نہیں، انڈین سپریم کورٹ
بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے تازہ فیصلے میں کہا ہے کہ کسی کو ’پاکستانی‘ کہنا جرم نہیں، لیکن یہ الفاظ اچھے نہیں سمجھے جاتے۔
بھارت میں اکثر دائیں بازو کے انتہا پسند مسلمانوں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے کے لیے انہیں 'پاکستانی' کہتے ہیں، لیکن…
سعودی عرب میں سالانہ قرآنی مقابلے : 50 کروڑ سے زائد کے انعامات تقسیم
سعودی عرب میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کے 26ویں سالانہ شاہ سلمان مسابقہ برائے قرآن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
یہ تقریب دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوئی، جس میں ریاض ریجن…
پاناما کینال کی بندرگاہیں امریکی فرم کو فروخت کرنے کا فیصلہ
ہانگ کانگ کی کمپنی سی کے ہچیسن ہولڈنگز نے پاناما کینال کے دو اہم بندرگاہوں میں اپنی اکثریتی حصص امریکی سرمایہ کاری فرم بلیک راک کے زیر قیادت ایک گروپ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق یہ معاہدہ 22.8…
یو این ایچ سی آر کا بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
یو این ایچ سی آر نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراظہار تشویش کر دیا۔
یواین انسانی حقوق کمشنر وولکرترک نے مقبوضہ جموں وکشمیرکی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا، بھارتی ریاست منی پورمیں تشدد اور بے دخلی کے مسئلے کے حل کیلئے بات چیت…
چین کا امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان
چین نے امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
چینی وزارت تجارت نے مؤقف اختیار کیا کہ چین امریکی چکن، گندم، سویا بین، کپاس، مکئی اور گائے کے گوشت پر اضافی ٹیرف وصول کرے گا، امریکی مصنوعات پر محصولات کا…
یوکرین کا ٹرمپ کے فوجی امداد روکنے کے باوجود روس کیخلاف فرنٹ لائن پر ڈٹے رہنے کا عزم
یوکرین نے ٹرمپ کے فوجی امداد روکنے کے باوجود روس کیخلاف فرنٹ لائن پر ڈٹے رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ولودیمیرزیلنسکی کے معافی نہ مانگنے کے اعلان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی فوجی امداد روکنے کا…
ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کیلئے تمام فوجی امداد معطل کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کیلئے تمام فوجی امداد معطل کردی۔
وائٹ ہاؤس نے مؤقف اختیار کیا کہ زیلنسکی پر مذاکرات کیلئے دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یورپ سے زیادہ یوکرین کو نوازا، زیلنسکی امن نہیں چاہتے، جنگ بندی میں…
برطانوی شاہی محل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار کا اہتمام
برطانیہ کے شاہی محل ونڈسر کیسل کے سٹیٹ اپارٹمنٹس میں ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار کا اہتمام کیا گیا جو بین المذاہب ہم آہنگی اور سماجی اتحاد کی ایک روشن مثال بن گیا۔
افطاری میں 350 مسلمان شریک تھے، افطار کیلئے جمع مسلمانوں کیلئے…