چین کا امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان

0 114

چین نے امریکی زرعی مصنوعات پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

چینی وزارت تجارت نے مؤقف اختیار کیا کہ چین امریکی چکن، گندم، سویا بین، کپاس، مکئی اور گائے کے گوشت پر اضافی ٹیرف وصول کرے گا، امریکی مصنوعات پر محصولات کا فیصلہ 10 مارچ سے نافذ ہو گا۔

چین نے 15 امریکی کمپنیوں کو ناقابل اعتماد اداروں کی فہرست میں شامل کر دیا، چین کی جانب سے یہ اقدام ٹرمپ کے چینی مصنوعات پر اضافی 10 فیصد ٹیکس لاگو کرنے کے بعد اٹھایا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.