بھارت کاحسینہ واجد کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے سے انکار

0 101

بھارت نے حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔

سربراہ بنگلہ دیش عبوری حکومت محمد یونس نے کہا کہ بھارت نے حسینہ واجد سے متعلق بنگلہ دیش کی درخواست کا جواب نہیں دیا، بھارت کو معزول وزیراعظم کی حوالگی سے متعلق متعدد خطوط لکھے ہیں۔

محمد یونس کا مزید کہنا تھا کہ شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کا حساب دینا ہوگا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.