براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ کے بڑے فیصلے: امریکی محکمہ دفاع میں ہلچل، اعلیٰ فوجی قیادت برطرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ دفاع میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرتے ہوئے امریکی دفاعی لائن ہلا کر رکھ دی، صدر ٹرمپ نے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے…

نیپال میں نائب وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ؛ بھارتی شہری گرفتار

نیپال میں ایک تقریب کے دوران غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال بچ گئے تھے تاہم انھیں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 15 فروری کو پیش آیا تھا جب نائب وزیرِ اعظم بشنو پاڈیل "وزٹ پوکھارا ایئر 2025" کے…

مسک کے بیٹے کا ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی ٹیبل تبدیل کر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں شامل دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک کے بیٹے ایکس کی جانب سے ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے صاف کی گئی تھی جسے اب ٹرمپ نے بدل دیا ہے۔ چند روز قبل ایلون مسک نے اپنے چھوٹے بیٹے ایکس کے ہمراہ…

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین عہدے سے فارغ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے ایئر فورس جنرل براؤن کو اچانک عہدے سے فارغ کیا ہے، وہ فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز…

مودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب

مودی سرکار کی سکھ دشمنی کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیاجب امریکہ سے جلاوطن بھارتیوں کے طیاروں کو بلاوجہ امرتسر میں اتار کر سکھوں کی عزت کو پامال کیا گیا۔ مودی سرکار نے جلاوطن بھارتیوں کے بحران کو ایک سکھ بحران میں تبدیل کر…

برطانوی وزیراعظم نے یوکرین جنگ رکوانے کیلئے کچھ نہیں کیا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا جلد جوابی ٹیرف عائد کرے گا، یورپی یونین اپنا ٹیرف کم کرنا چاہتی ہے اور اب وہ بہت اچھے ہو رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ سے متعلق بھی ہمارے پاس اچھی خبر ہو گی، 9 مئی کو ماسکو…

برسلز میں بڑھتے جرائم، بیلجیئم کے وزیر اعظم نے ٹاسک فورس بنادی

یورپین دارالحکومت برسلز میں منشیات سے متعلق بڑھتے ہوئے جرائم اور گینگ وار کے خلاف بیلجیئم کے وزیر اعظم بارٹ دی ویور نے اپنی قیادت میں ٹاسک فورس بنادی۔ اس ٹاسک فورس میں ملک کے وزیر داخلہ اور وزیر انصاف سمیت کئی وزراء شامل ہیں۔ اس سے…

امریکی طلبہ کے طعنوں سے تنگ آکر 11 سالہ تارکین وطن لڑکی نے زندگی ختم کرلی

ٹیکساس میں 11 سالہ لڑکی نے ساتھی طلبہ کے طعنوں سے دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والی بچی کی والدہ نے بتایا کہ بیٹی جو سیلین روہو کو ’’امیگریشن اسٹیٹس‘‘کی بنیاد پر تضحیک کا نشانہ بنایا…

استنبول شدید برفباری کی لپیٹ میں، نظام زندگی معطل، لوگ گھروں تک محصور

ترکیہ کا شہر استنبول شدید برفباری کی لپیٹ میں آگیا، نظام زندگی معطل ہوکررہ گیا۔ شدید برفباری سے لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے، شدید برفباری کے نتیجے میں 150 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئی، استنبول کے متعدد علاقوں میں 40 سینٹی میٹر تک…

صدر ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کو عہدے سے فارغ کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو برطرف سے فارغ کر دیا۔ جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے تاریخ ساز عہدیدار سمجھے جاتے ہیں اور فوج میں مختلف نسلوں اور…