براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سفارتی تعلقات میں کشیدگی، برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کر دیا

سفارتی تعلقات میں کشیدگی کے باعث برطانیہ نے روسی سفارتکار کو ملک بدر کردیا۔ کارروائی روس کی جانب سے برطانوی سفارتکار کی بے دخلی کے جواب میں کی گئی، روس نے برطانوی سفارت کار کو جاسوسی کے الزام پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ برطانوی وزیر…

ایران کا اوپیک سے امریکہ کو رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے سے روکنے کا مطالبہ

ایران نے اوپیک سے امریکہ کو رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے سے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں اوپیک کے سیکرٹری جنرل ہیثم الغیث کے ساتھ ملاقات کی اور انہوں نے تیل…

چین نے امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نقصان کا خدشہ ظاہر کر دیا

چین نے کہا کہ امریکی اقدامات سے کثیر الجہتی تجارتی نظام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جارحانہ اقدامات کے مقابلہ میں اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے…

افغانستان: سونے کی کان منہدم ہونے سے ایک کان کن جاں بحق، 2 زخمی

افغانستان میں سونے کی کان کی سرنگ منہدم ہونے سے ایک کان کن جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے بتایا کہ صوبے بدخشاں میں سونے کی کان کی سرنگ گرنے سے ایک کان کن اپنی جان سے…

امریکی وزیر خارجہ کا جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

امریکا اور جنوبی افریقہ کے تعلقات میں کشیدگی بڑھنے لگی، امریکی وزیر خارجہ کا جنوبی افریقہ میں جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اعلیٰ امریکی سفارت کار، وزیر خارجہ مارکو روبیو جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں…

امریکا کا جوہری پروگرام بارے ایران کیساتھ مثبت معاہدے کا عزم

امریکا نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر وہ ایران کے ساتھ مثبت معاہدے کے لئے پر عزم ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ایران کے…

غزہ جنگ بندی معاہدہ، اسرائیل کا دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا اعلان

غزہ جنگ بندی معاہدہ کے مطابق اسرائیل نے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ مذاکرات کیلئے وفد ہفتے کے آخر میں دوحہ جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم آفس نے تصدیق کردی، مذاکراتی وفد کا اعلان ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات کے…

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے خلاف فلسطینی حامیوں کا وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے خلاف فلسطینی حامیوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف شدید نعرے بازی کی، مظاہرین نے ’’غزہ برائے فروخت نہیں‘‘کے نعرے لگائے، مظاہرین نے فلسطینی پرچم اور پلے کارڈ اٹھا…

بھارت کی ’’مان ملیادہ‘‘ کا لبادہ ٹرمپ کے ہاتھوں تار تار

امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پر غیرقانونی بھارتی باشندوں کو جنگی طیارے، سی 17 میں بھارت واپس بھجوایا گیا حالانکہ اس پر بے انتہا خرچہ اٹھا. یہ لوگ امریکین ائیر لائنز کی فرسٹ کلاس میں واپس آتے تو فی مسافر صرف 500 ڈالر خرچ آتا۔ جبکہ جنگی طیارے…

امریکا میں ایئرپورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے، ویڈیو سامنے آگئی

امریکا میں ایئر پورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے۔ بدھ کے روز سیئیٹل-ٹاکوما انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران جاپان ایئرلائنز کا طیارہ ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا جس کے بعد فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے…