براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو فریقین کو نتائج بھگتنا ہونگے: امریکی صدر کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ معاہدے پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں فریقین کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ میرے ایلچی سٹیووٹ کوف کی کوششوں کے بغیر مکمل نہیں…

سعودی وزیر خارجہ شام پہنچ گئے، نئی قیادت کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان شام پہنچ گئے۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شام کی نئی قیادت کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات کی، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کی نئی انتظامیہ عالمی اور عوامی سطح پر درست اقدامات کررہی ہے۔…

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مختلف شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور باہمی تعلقات کے فروغ بارے تبادلہ خیال کیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو…

یوکرین سے تصادم ہماری بقاء کیلئے ہے: روس

روس نے کہا ہے کہ یوکرین سے تصادم روس کی بقا کیلئے ہے۔ ترجمان روسی ایوان صدرکریملن نے کہا کہ امریکی صدر یوکرین میں جنگ کے خاتمے کیلئے روسی صدر سے ملنا چاہتے ہیں، پیوٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کے انتظار میں ہیں، امید ہے امریکی صدر…

چین یوکرین روس جنگ رکوانے کیلئے ثالثی کے لئے تیار

چین یوکرین روس جنگ رکوانے کیلئے ثالثی کیلئے تیار ہوگیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ یوکرین بحران کوحل کرنے کیلئے تمام فریقین سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، فیصلہ گزشتہ ہفتےڈونلڈ ٹرمپ اورشی جن پنگ میں ہونے والی بات چیت کا نتیجہ ہے۔…

برطانیہ میں طوفان ایووین نے تباہی مچادی، 2 افراد ہلاک، ایک ہزار پروازیں متاثر

برطانیہ میں طوفان ایووین نے تباہی مچا دی، سکاٹ لینڈ میں دو مختلف واقعات میں2افراد ہلاک ہوگئے۔ طوفان کے باعث آئرلینڈ میں دس لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئے، برطانیہ بھر میں ایک ہزارسے زائد پروازیں متاثر ہوئیں، کئی شہروں میں ٹرین سروس معطل…

ہمارے رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ کے مطالبے کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں: طالبان

طالبان نے کہا ہے کہ ہمارے رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ کے مطالبے کے پیچھے سیاسی محرکات ہیں۔ افغان وزارت خارجہشفقنا اردو: افغان وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کی جانب سے طالبان…

سعودی عرب کا عالمی سائبر اکنامکس سینٹر کے آغاز کا اعلان

سعودی عرب نے عالمی سائبر اکنامکس سنٹر کے آغاز کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل سائبرسکیورٹی فورم فاؤنڈیشن اور ورلڈ اکنامک فورم کا مقصد سائبر اکنامکس سینٹر کو ایک عالمی تھنک ٹینک کے طور پر قائم کرنا ہے جو سائبر…

امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ، ٹرمپ کا شہریت سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل کر دیا

امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا شہریت سے متعلق حکمنامہ عارضی طور پر معطل کر دیا۔ واشنگٹن کے اٹارنی جنرل اور ڈیمو کریٹک کی زیر قیادت3ریاستوں کی درخواست منظور کرلی گئی، امریکی جج نے کہا کہ پیدائشی حق شہریت ختم کرنے کا…

امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی

امریکا نے یوکرین سمیت دنیا کے تقریباً تمام ممالک کی امداد عارضی طور پر روک دی، صرف ہنگامی خوراک اور اسرائیل اور مصر کے لیے فوجی فنڈنگ ​​کو استثنیٰ دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طور…