براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بیروت پہنچ گئے
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان لبنان کے دورے پر بیروت پہنچ گئے۔
یہ کسی بھی سعودی وزیر خارجہ کا 15 سال کے بعد پہلا دورہ ہے، شہزادہ فیصل بن فرحان لبنان کے نئے صدر جوز ف عون اور نامزد وزیراعظم نواف سلام سے ملاقات کریں گے۔
واضح رہے…
شامی انتظامیہ ہر ممکن تعاون کیلئے تیار، عالمی برادری کو بھی اسکی مدد کرنی چاہئے: سعودیہ
سعودی عرب نے کہا ہے کہا کہ شامی انتظامیہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کرنا چاہتی ہے۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کی انتظامیہ تعاون کررہی ہے۔…
چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا
چین نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنا امریکی غنڈہ گردی قرار دیدیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے گزشتہ روز کہا کہ امریکا کی جانب سے فہرست کا بار بار استعمال حقائق کے خلاف ہے۔
ان کا…
وینزویلا نے کیوبا کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا امریکی فیصلہ مسترد کردیا
وینزویلا کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔
عالمی میڈیا نے وینزویلا کی وزارت خارجہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ یہ بے بنیاد اقدام دشمنی کا…
سستے روسی ایندھن کی فراہمی میں کمی سے قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں: سربراہ یورپی کمیشن
یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا ہے کہ روس سے سستی گیس، کوئلے اور تیل کی فراہمی میں کمی کے بعد یورپ میں ایندھن کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیین نے…
امریکی صدر کے ایگزیکٹو آرڈر کے تناظر میں ملکی خود مختاری کا دفاع کریں گے: صدر میکسیکو
میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلیج میکسیکو کا نام بدل کر’’خلیج امریکا‘‘ کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر کے تناظر میں ملک کی آزادی اور خودمختاری کا دفاع کرنے کا عہد کیا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز معمول…
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک اور علاقے سان ڈیاگو میں آگ بھڑک اٹھی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک اور علاقے سان ڈیاگو میں آگ بھڑک اٹھی۔
تیز ہواؤں کے سبب آگ آبادی کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقے کی بجلی معطل اور سکول بند کر دیئے گئے، شہریوں کے انخلا کے احکامات جاری کردیئے۔
واضح رہے لاس اینجلس میں…
ٹرمپ نے یوکرین مسئلے پر پیوٹن سے جلد ملاقات کی خواہش ظاہر کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد ہی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ڈیووس فورم میں آن لائن خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ یوکرین جنگ ختم کرانے کے لیے بہت جلد روسی صدر سے ملنا چاہتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ چین اور…
فرانس: 2 افراد پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے پاکستانی کو 30 سال جیل کی سزا
فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر کے سامنے دو افراد پر قاتلانہ حملے میں ملوث پاکستانی کو سزا سنا دی گئی۔
پیرس کی عدالت نے پاکستانی شخص کو اقدام قتل کے جرم میں 30سال قید کی سزا سنائی۔
سال 2015 کے واقعہ کے رد عمل کے طور پر مجرم نے…
15 ماہ اسرائیل سے جنگ کے بعد حماس نے پھر سے غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا
نامور امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ 15 ماہ اسرائیل سے جنگ کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے پھر سے غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ سیز فائر شروع ہوتے ہی حماس کے مسلح جنگجوؤں کا سڑکوں پر آنا یہ…