براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

’عراق جنگ کے پیچھے نیتن یاہو کا ہاتھ تھا‘، ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم پر تنقید پر مبنی ویڈیو شیئر…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر تنقید پر مبنی ویڈیو شیئر کردی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری سیکس کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سابق…

طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنیوالے آسٹریلوی شہری جبرائیل عمر کابل میں انتقال کرگئے

افغانستان میں طالبان کی قید میں اسلام قبول اور کابل میں رہائش اختیارکرنے والے 54 سالہ آسٹریلوی شہری جبرائیل عمر انتقال کرگئے۔ 2019 میں امریکا کے کیون کنگ اور آسٹریلیا کے ٹیموتھی ویکس کو طالبان نے انس حقانی سمیت 3 قیدیوں کی رہائی کے…

ایران کا غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران نے قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے افغان پناہ گزینوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ تہران کے گورنر محمد صادق کا کہنا ہے کہ ایران میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا کام تیز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کے نقشے میں شامل کرکے تصاویر شیئر کردیں

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کینیڈا کو امریکا میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایسے امریکی نقشوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں کینیڈا بھی شامل ہے۔ ٹرمپ کی جانب…

بھارت میں بپھرے ہاتھی نے ہجوم میں کھڑے شخص کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک فیسٹیول کے دوران ہاتھی بپھرگیا۔ واقعے کی خوفناک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیسٹیول میں موجود 5 میں سے ایک ہاتھی نے ہجوم میں کھڑے ایک شخص کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا…

میکسیکو کے میوزیم میں ایک شخص نے نیتن یاہو کا مجسمہ ہتھوڑی مار کر توڑ دیا

لاطینی امریکی ملک میکسیکو کے ایک میوزیم میں ایک شخص نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا مومی مجسمہ ہتھوڑی مار کر توڑ دیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں ایک نقاب پوش…

2025 کی پہلی ششماہی کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس میں پاکستان کا نمبر کیا ہے؟

2025 کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ممالک میں شامل ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2025 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین…

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کی قابض فورسز کے اہلکاروں نے سری نگر سینٹرل جیل میں چھاپہ مار کارروائی کی آڑ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی ناپاک جسارت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز رونما ہوا۔ قرآن مجید کی بے حرمتی…

آسٹریلیا میں مسافر بردار طیارہ سمندر میں گر کر تباہ؛ ہلاکتیں

یورپی سیاحوں کو آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے معروف سیاحتی جزیرے لے جانے والا طیارہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے میں 7 افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ نے جائے حادثہ سے پائلٹ اور 2 سیاحوں کی…

انٹونی بلنکن کا جوبائیڈن پر عہدہ چھوڑنے سے قبل غزہ جنگ بندی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر زور

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر جو بائیڈن کے عہدہ چھوڑنے سے قبل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے پر زور دیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک نیوز کانفرنس میں پوچھے گئے سوال پر کہا…