براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اقوام متحدہ کی سوڈان کے جنگ زدہ افراد کیلئے 4.2 ارب ڈالر امداد کی اپیل

اقوام متحدہ نے سوڈان میں 3 کروڑ سے زائد جنگ زدہ افراد کے لئے 4.2 ارب ڈالر کی امداد کی اپیل کر دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے ادارے (او سی ایچ اے) کی ڈائریکٹر آف آپریشنز اینڈ…

افغان طالبان کے دعوؤں کے باوجود افغانستان میں غربت اور بیروزگاری برقرار

افغان طالبان کے تمام دعوؤں کے باوجود افغانستان میں دہشتگردی، غربت اور بے روزگاری برقرار ہے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نصف آبادی بالخصوص خواتین غربت کا شکار ہیں۔ ورلڈ بینک کے مطابق غربت کے ساتھ افغانستان کی 25 فیصد…

15 ہزار روسی فوجیوں کو کرسک میں ہلاک کر دیا: یوکرینی صدر کا دعویٰ

یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فوج نے 15 ہزار روسی فوجیوں کو کرسک میں ہلاک کر دیا۔ یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہاکہ کرسک ریجن میں روس کے خلاف اگست سے جاری آپریشن کامیاب رہا، یوکرین کے جنوبی علاقوں میں…

لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں آتشزدگی، 30 ہزار افراد کو گھر چھوڑنے کی ہدایت

امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے پیسفک پلیسیڈز میں لگنے والی آگ…

لندن: بس میں دن دیہاڑے مسافروں کے سامنے کمسن لڑکا قتل

لندن میں بس میں کمسن لڑکے کے بہیمانہ قتل سے لاقانونیت کی نئی مثال قائم ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ ایسٹ لندن کے علاقے وولچ میں بس میں سوار 14 سالہ لڑکے کو مسافروں کے سامنے چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔ ڈبل ڈیکر بس میں…

امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستوں میں برف کا طوفان، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستوں کو برف کے طوفان کا سامنا ہے جبکہ کنساس سٹی میں برفباری کا 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ ٹیکساس سے گلف کوسٹ تک درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ میزوری اور کنساس میں ہونے والے حادثات میں 6…

‘کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوگا’، جسٹن ٹروڈو کا ٹرمپ کو کرارا جواب

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا قیامت تک امریکا میں ضم نہیں ہوگا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کینیڈا کے خلاف اقتصادی قوت استعمال کریں گے اور کینیڈا…

بنگلادیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا

بنگلا دیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ منگل کو ڈھاکا میں عبوری حکومت کی جانب سے کیا گیا جس کی سربراہی نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کررہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا…

ٹرمپ کے دبئی کے ارب پتی اتحادی کی امریکی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اماراتی کمپنی کے ذریعے امریکا میں ڈیٹا سینٹرز کے لیے 20 ارب ڈالر( 55 کھرب 69 ارب روپے)کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا جس کی سربراہی دبئی کے ارب پتی حسین سجوانی کر رہے ہیں، جو ٹرمپ خاندان کے قریبی کاروباری شراکت…

ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام ‘خلیج امریکا’ رکھنے کی دھمکی دیدی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھنے اور کینیڈا کے خلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کی دھمکی دے دی۔ حلف برداری سے پہلے فلوریڈا میں پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر میکسیکو اور کینیڈا نے…