براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیلی یرغمالی واپس نہ آئے تو مشرق وسطیٰ جہنم بن جائے گا، ٹرمپ کی ایک بار پھر دھمکی
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک بار پھر حماس کو وارننگ دے دی۔
فلوریڈا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے اقتدار سنبھالنے تک یرغمالی واپس نہ آئے تو مشرق وسطیٰ جہنم بن…
بھارت میں ’انڈس ویلی سویلائزیشن‘ کا رسم الخط ڈی کوڈ کرنے پر لاکھوں ڈالر انعام کا اعلان
بھارتی ریاست تامل ناڈو نے ’انڈس ویلی سویلائزیشن‘ کا رسم الخط ڈی سائفر کرنے کے لیے 10 لاکھ ڈالرز انعام کا اعلان کردیا گیا۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے یہ اعلان انڈس سویلائزیشن کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر کیا۔…
اٹلی کی وزیر اعظم تنقید کی زد میں گھرے ایلون مسک کی حمایت میں سامنے آگئیں
اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی حمایت میں بول پڑیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں جارجیا میلونی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک کی تعریف کرتے ہوئے ان کے بارے میں ہونے والے منفی تبصروں…
کانگریس رکن ٹم برشیٹ نے ٹرمپ سے افغان طالبان کی مالی امداد روکنے کا مطالبہ کردیا
امریکی کانگریس کے رکن ٹم برشیٹ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو افغان طالبان کی مالی امداد روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں امریکی کانگریس کے رکن ٹم برشیٹ نے غیرملکی امدادکو’ دہشتگردوں‘ کی مالی معاونت کے ساتھ…
نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ کا حصہ بنانے کی دھمکی
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا کو امریکہ کا حصہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ کینیڈا امریکا کے ساتھ ضم ہو جائے تو کوئی ٹیکس نہیں ہو گا۔
امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے استعفے کے ردعمل…
کشیدگی سے فائدہ، بھارت افغانستان میں پاکستانی حملوں پر چیخ اٹھا
بھارت نے پیر کے روز ان فضائی حملوں کی بھی مذمت کردی جن کا پاکستان نے افغانستان پر کرنے کا عوامی طور پر کبھی اعتراف نہیں کیا۔ بھارت نے افغان طالبان کی عبوری انتظامیہ کی حمایت کرنا شروع کردی جنھیں کبھی نئی دہلی پاکستان کی پراکسی کے طور پر…
بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات، بنگلا دیش نے ججز تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا
بنگلا دیش نے بھارت میں 50 ججوں اور عدالتی افسران کا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔
نامزد اہلکاروں میں اسسٹنٹ ججز، سینیئر اسسٹنٹ ججز، جوائنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور دیگر مساوی سطح کے…
تبت میں زلزلے سے عمارتیں زمین بوس، ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی
تبت میں 6.8 شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں گرگئیں اور اب تک 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح چین کے علاقے تبت، نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو، بھارت کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں زلزلے کے…
امریکا کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
امریکا کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان اور سخت سردی نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔
غیر ملکی میڈی کے مطابق امریکا کی وسطی ریاستوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے جب کہ برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے…
آذربائیجان میں گرفتار فرانسیسی شہری پر جاسوسی کے مقدمے کا آغاز، 15 سال سزا کا امکان
آذربائیجان میں گرفتار فرانسیسی شہری پر جاسوسی کے مقدمے کا آغاز ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارٹن ریان کو جاسوسی کے الزام میں دسمبر 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پراسیکیوٹر کے مطابق فرانسیسی شہری آذربائیجان کے ترکیے،…