براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ریاض الجنہ پر سال میں ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ختم ہوگئی

مدینہ منورہ: مسجد نبوی ﷺ میں ریاض الجنہ میں سال میں صرف ایک بار نوافل ادائیگی کی پابندی ہٹالی گئی۔ انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق موبائل ایپ نسک کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار رہےگی۔ انتظامیہ حرمین شریفین کا کہنا ہےکہ زائرین نسک موبائل…

نیویارک میں ٹریفک کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ڈرائیوروں سے ٹول ٹیکس وصولی شروع

امریکی شہر نیو یارک میں ٹریفک کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ملک کے پہلے ’کنجیشن پرائسنگ‘ منصوبے کا آغاز کردیا گیا۔ منصوبے کے مطابق مین ہیٹن کے مرکزی علاقے میں داخل ہونے والے ڈرائیور ٹول ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔ اس منصوبے کے حامیوں کا…

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو منعقد ہوگی تاہم اس دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری…

برطانیہ: شدید برف باری سے نظام زندگی متاثر، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ، پروازیں تاخیرکا شکار

برطانیہ میں شدید برف باری کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے، پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برمنگھم اور لیڈز بریڈ فورڈ ائیرپورٹس کے رن وے شدید برفباری کے سبب بند ہوگئے، لیورپول…

بھارت میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گجرات کے پورٹ بندر ائیرپورٹ پر گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 3…

انگلینڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ریسٹورنٹ میں مذہبی تعصب کا واقعہ پیش آیا ہے۔ انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ ریسٹورنٹ…

دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی خاتون چل بسیں، عمر کتنی تھی ؟

دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی خاتون ٹومیکو اٹوکا 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی جاپانی خاتون ٹومیکو اٹوکا 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں۔ رپورٹ کے…

برطانیہ میں ہندو انتہا پسندوں کا مسلمان مالک کے ہوٹل پر حملہ ، توڑ پھوڑ

لندن: ہندتوا برطانیہ تک پہنچ گیا، ہندو نوجوانوں کے جتھے نے مسلمان مالک کے ہوٹل پر دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں کے گروپ نے ہوٹل میں خوب توڑ پھوڑ کی، ہوٹل کے مالک کو تشدد کا نشانہ بنایا، حملہ بل کی ادائیگی کے وقت مینیو میں…

امریکا: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 500 سے زائد پالتو جانور ہلاک

ڈیلاس : امریکا میں شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے باعث 500 سے زائد جانور ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ڈیلاس کے ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 579 جانور ہلاک ہو گئے جن میں سے زیادہ تر چھوٹے پرندے تھے،تمام جانور…

جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری کی کوشش ناکام

جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کو گرفتار کرنے کی غرض سے متعلقہ حکام ان کی رہائش گاہ پہنچے تاہم وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے انہیں اندر داخل ہونے سے روک دیا۔…