براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
دنیا کے امیر ترین شخص مسک پر جرمنی کے انتخابات میں مداخلت کا الزام
جرمنی کی حکومت نے دنیا کے امیرترین اور الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک پر ملکی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتہائی دائیں بازو کی جماعت الٹرنیٹو فار جرمنی (اے ایف ڈی) کی حمایت کر رہے ہیں۔…
کانگو؛ محاذ جنگ چھوڑ کر بھاگنے والے 13 فوجیوں کو سزائے موت
وسطی افریقا کے ملک کانگو میں فوجی ٹربیونل نے قتل، لوٹ مار اور بزدلی کے الزامات پر دو درجن اہلکاروں کے خلاف مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو میں 24 فوجیوں کا ٹرائل کیا گیا جس میں سے 6 کو عدم ثبوت کی وجہ سے باعزت…
جنوبی کوریا جہازحادثہ، ایئرلائن کے مالک پر بیرون ملک جانے پر پابندی
جنوبی کوریا کی پولیس نے ملک کی ایوی ایشن کی تاریخ کے بدترین حادثے کے شکار جہاز کی کمپنی جے جو کے مالک پر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی اور تفتیش کے لیے دفاتر اور مووان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھی چھاپے مارے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ…
سال نو کے جشن پر 15 امریکیوں کو کچلنے والا کون تھا؟ امریکی فوجی سے داعش جنگجو بننے کا سفر
امریکی شہر نیو اورلینزمیں پک اپ ٹرک سے راہگیروں کو کچلنے والے حملہ آور کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے ہوگئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق تفتیش کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ حملہ آور شمس الدین جبار کے پک اپ سے داعش کا جھنڈا برآمد ہوا ہے۔…
سالِ نو کے جشن پر امریکا میں دو روز میں دوسرا بڑا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ
نیویارک میں رات گئے نائٹ کلب پر نامعلوم کارسوار نے اس وقت اندھا دھند فائرنگ کردی جب بڑی تعداد میں شہری باہر نکل رہے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کارسوار فائرنگ کرنے کے بعد بآسانی فرار ہوگیا۔ فائرنگ میں11 افراد شدید زخمی ہوگئے۔…
بنگلا دیش کی حکومت نے پولیس کے 3 ایڈیشنل آئی جیز کو جبری ریٹائر کر دیا
بنگلہ دیش کی حکومت نے پولیس کے تین ایڈیشنل آئی جیز کو جبری ریٹائر کر دیا۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن صدر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے وزارت داخلہ کے تحت پبلک سکیورٹی ڈویژن (پولیس…
برازیل نے برکس کی گردشی صدارت سنبھال لی
برازیل نے برازیل، روس،بھارت ، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل گروپ برکس کی گردشی صدارت سنبھال لی۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر برازیل کی حکومت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برکس کی صدارت کے دوران اس کا ایجنڈا عالمی…
شام کے وزیر خارجہ پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
شام کے وزیر خارجہ اسد حسن الشیبانی پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
مقامی میڈیا نے بتایا کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر عبد الکریم الخریجی نے ان کا خیرمقدم کیا، شامی وفد میں وزیر دفاع…
جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل کی سعودی عرب آمد، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے
جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل سعودی عرب کے دورے پر جدہ پہنچ گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل کا جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے کیا۔…
تیونس میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا کر الٹ گئیں، 27 تارکین وطن ہلاک
وسطی تیونس میں تارکین وطن کی دو کشتیاں آپس میں ٹکرا کر الٹ گئیں، خواتین اور بچوں سمیت27 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کشتیوں کو حادثہ صفاقس شہر کے ساحل کے قریب پیش آیا، مسافروں کا تعلق افریقی ممالک سے تھا جو یورپ…