براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
عالمی سطح پر تعلقات استوارکرنے کیلئے کوشاں ہیں: شامی وزیرخارجہ
شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی نے کہا کہ شام کی عبوری حکومت عالمی سطح پر تعلقات استوار کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی دورہ سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے، قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن سے دوحہ میں ملاقات کی،…
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار 541 غیر قانونی تارکین گرفتار
سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 19 ہزار 541 غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ کل گرفتار شدگان میں سے 11402 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی ،4775…
یوکرین نے روسی علاقے کرسک پر بڑا فوجی حملہ کر دیا
یوکرین نے روسی علاقے کرسک پر بڑا فوجی حملہ کر دیا، مسلح افواج نے روسی دستوں پر کئی اطراف سے حملے کئے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرینی حکومت خطے میں روس کو وہی کچھ لوٹایا جا رہا ہے جس کا وہ حق دار ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے…
شام کی عبوری حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
شام کی عبوری حکومت کے وزیر خزانہ محمد عبازید نے کہا ہے کہ وزارتوں کی صلاحیت میں اضافہ اور احتساب کے لیے ری اسٹرکچرنگ مکمل کرنے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ماہ سے سرکاری ملازمین کی تنخوا میں 400 فیصد اضافہ کردیا جائے گا۔
خبرایجنسی رائٹرز…
امریکا نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے اسرائیلی کو مزید اربوں ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کو تیار
جو بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو غزہ کے نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے لیے مزید 8 ارب ڈالر کا اسلحہ، ہتھیار اور میزائل فروخت کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
الجزیرہ نے امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ اور ایوان…
امریکا نے سعودی عرب کو ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے۔
پینٹاگون کے مطابق امریکا نے سعودی عرب کو سمندر میں مار کرنے والے ٹارپیڈو کی فروخت کی منظوری دے دی، امریکا سعودی عرب کو 78.5 ملین ڈالر کے ٹارپیڈو دے گا۔
امریکی…
امریکا: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 500 سے زائد پالتو جانور ہلاک
امریکا میں شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے باعث 500 سے زائد جانور ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ڈیلاس کے ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 579 جانور ہلاک ہو گئے جن میں سے زیادہ تر چھوٹے پرندے تھے،تمام جانور دھوئیں کے…
بھارتی وزیرداخلہ نے مقبوضہ کشمیرکا نام تبدیل کرنےکا شوشہ چھوڑ دیا
بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر کا نام تبدیل کرنے کا شوشہ چھوڑ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں کشمیرکی تاریخ پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ تاریخ…
سعودی شہزادہ ولید بن طلال کی والدہ انتقال کرگئیں
سعودی شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کا انتقال ہفتےکو قضائے الٰہی سے ہوا۔…
چین نے بھارت کے ساتھ متنازع سرحدی علاقے میں دو نئی کاؤنٹیاں بنالیں
چین نے بھارت کے ساتھ متنازع سرحدی علاقے لداخ میں دو نئی کاؤنٹیاں بنالیں۔
بھارت کی جانب سے چینی اقدام پر شدید احتجاج کیا گیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ان دو کاؤنٹیوں کا کچھ حصہ لداخ میں آتا ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے…