براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

‘ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا…

دمشق: اقتدار کا سورج غروب ہونے کے بعد بشار الاسد کو اب ملک سے فرار ہوئے کئی دن گزر چکے مگر شامیوں کی بھوک، افلاس اور ان پر ظلم کے وقت شاہانہ زندگی گزارنے والے اسد خاندان کی پیچھے چھوڑی گئی نشانیاں اب بھی شام کے لوگوں کے ذہنوں سے نہیں نکل…

شاہانہ زندگی اور دولت کی ریل پیل، دنیا کے 10 امیر ترین خاندان کونسے ہیں؟

دنیا کا امیر ترین خاندان اپنی دولت مارکیٹ میں دستیاب چند سستی ترین اشیا فروخت کرکے کماتا ہے۔ یہ ہے امریکا سے تعلق رکھنے والا والٹن خاندان، جو وال مارٹ نامی اسٹورز چین کا مالک ہے اور 2024 میں دنیا کا امیر ترین خاندان قرار پایا ہے۔…

اسرائیلی فوج نے شام پر بمباری کی نئی فوٹیج جاری کر دی

شام پر اسرائیل کی بلا جواز جارجیت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے شام پر بمباری کی نئی فوٹیج بھی جاری کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام میں فضائی کارروائی تیز کرتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسٹریٹیجک فوجی اہداف…

ترکیہ نے دمشق کے لیے اپنا سفیر مقرر کر دیا

ترکیہ نے دمشق کے لیے اپنا سفیر مقرر کر دیا، برہان کورگلو کو شام میں ترک سفارتخانے کا ناظم الامور نامزد کی گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز انقرہ میں ترک سفارت کاروں کی بیٹھک میں وزیر خارجہ سے پوچھا گیا تھا ترکی دمشق میں…

عمان کا سیاحت کے حوالے سے انقلابی قدم

سلطنت عمان نے سیاحت کے حوالے سے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ملک کے خوبصورت اور تفریحی مقامات کی ورچوئل ٹور پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹائمز آف عمان کے مطابق ڈاکٹر محمد بن ناصر الزابی کی سرپرستی میں وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل، وزارت…

شام پر اسرائیل حملے کیوں کر رہا ہے؟ امریکا کی وضاحت

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہیں کہ شامی فوج کا فوجی سازوسامان "غلط ہاتھوں” میں نہ جائے۔ بلنکن نے اردن کے دورے کے دوران کہا کہ اسرائیلیوں کی طرف سے ان کارروائیوں کا بیان…

روس پر حملوں میں امریکی میزائلوں کا استعمال پاگل پن ہے، ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔ جوبائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کو امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت دی تھی جس پر ٹرمپ نے اپنے سخت ردعمل…

ترک صدر کی ثالثی میں کشیدگی ختم، دو ممالک میں اہم معاہدہ

ترکیہ کی ثالثی سے ایتھوپیا اور صومالیہ کے درمیان کشیدگی کےخاتمے کا معاہدہ ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے میں صومالیہ کی خودمختاری کا احترام اور ایتھوپیا کو سمندر تک رسائی دی گئی ہے۔ ترک صدر اردوان نے صومالی صدر حسن…

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں: امریکا

مشیر امریکی قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ جیک سیلوان نے کہا کہ اسرائیل اور حماس آمادہ نظر آتے ہیں، اُمید ہے جنگ بندی اسی ماہ ہو جائے گی، لبنان میں جنگ بندی کے بعد حماس کا مؤقف بدل گیا…

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی عوام اپنی قسمت کا انتخاب خود کریگی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی عوام اپنی قسمت کا انتخاب خود کرے گی ۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کو مشرق…