براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
لندن پارلیمنٹ میں کانفرنس: کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کا اظہار
برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک کانفرنس کے مقررین نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کی حالت زار پر روشنی ڈالتے ہوئے کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں…
امریکا نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دیدی
امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نے یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال 2025 کے لئے 884 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری…
شام: حکومت مخالف قیدی شیر کو کھلانے والا سفاک فوجی اپنے انجام کو پہنچ گیا
معزول شامی صدر بشارالاسد کے دور اقتدار میں حکومت مخالف قیدیوں کو پالتو شیر کے پنجرے میں ڈالنے والے بدنام زمانہ "ٹائیگر فورس" کے سفاک رکن کو سرعام پھانسی دے دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طلال دقک شامی فوج کے ایلیٹ ’25 ویں ڈویژن…
شام کی عبوری حکومت کی دستور اور پارلیمنٹ کو 3 ماہ کیلئے معطل کرنے کی تیاری
شام کی عبوری حکومت نے دستور اور پارلیمنٹ کو 3 ماہ کیلئے معطل کرنے کی تیاری کر لی۔
ترجمان عبیدہ ارناؤت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عدالتی اور انسانی حقوق کے امور سے متعلق اس سلسلے میں ایک کمیٹی قائم کی جارہی ہے جو اس دوران ملکی…
سیاحتی شعبہ مستحکم: یو اے ای میں ہوٹلوں کی آمدن 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی
یواے ای کے ہوٹلوں کی آمدنی رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی۔
مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کا سیاحتی شعبہ مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن ہے، جہاں 2024ء کے پہلے نو ماہ کے دوران ہوٹلوں نے 33.5 ارب درہم…
جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف تحقیقات تیز، پولیس کا صدارتی دفتر پر دوسری بار چھاپہ
جنوبی کوریا کے صدر خلاف تحقیقات کا عمل تیز کر دیا گیا، پولیس نے صدارتی دفتر پر دوسری بار چھاپہ مارا۔
خبرایجنسی کے مطابق کارروائی کے دوران پولیس نے مارشل لا لگانے سے متعلق شواہد اکٹھے کئے، پولیس حکام نے صدر کے دفتر سے دستاویزات اور مختلف…
شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری
شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے ایران پر حملے کی تیاریاں شروع کردیں۔
اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں کے کمزور ہونے اور شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیلی…
غزہ: نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل نے بمباری کی جس کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔
میڈیا…
10 سالہ سارہ شریف کے قتل پر برطانوی وزیر اعظم کا بیان بھی سامنے آگیا
برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے معاملے پر پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ اس معاملے پر میرا پہلا ردعمل ایک انسانی ردعمل ہے،…
جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا اعلان کردیا
امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں ایک دن میں سب سے بڑی معافی کا اعلان کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے 1500 مجرمان کی سزائیں تبدیل کردیں۔
جن مجرمان کی سزاؤں میں کمی ہوئی ان میں وہ قیدی شامل ہیں جو کورونا کے دوران…