براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ ٹائم میگزین کے ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹائم میگزین نے سال 2024 کا ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا۔ ٹائم میگزین کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 میں بھی پرسن آف دی ایئر قرار دیا گیا تھا۔ ٹائم میگزین کی جانب سے پرسن آف دی ایئر 2024 کے لیے شارٹ…

جاپان: آبادی میں اضافے کیلئے ہفتے میں 3 دن چھٹی کا منصوبہ

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی شہری حکومت نے ملک میں کم شرح پیدائش کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے، جس کے تحت ملازمین کو ہفتے میں صرف 4 دن کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ ٹوکیو کی گورنر یوریکو کوئیکے نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ…

وہ 2 مسلم شخصیات جن کو 2024 میں دنیا بھر میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

انٹرنیٹ ایک ایسا حیرت انگیز ٹول ہے جو لوگوں کو پوری دنیا سے جوڑتا ہے اور گوگل اس حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہر سال اربوں افراد گوگل کو استعمال کرکے مختلف تفصیلات، خبروں اور اپنی پسند کے موضوعات کو سرچ کرتے ہیں۔ ان سرچز میں وہ نام…

مغربی کنارے میں یہودیوں کی بس پر فائرنگ؛ ایک ہلاک اور متعدد زخمی

مغربی کنارے میں اسرائیلی شہریوں کی بس پر مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے یہودی آبادکاروں کو نابلس لے جانے والی بس پر مغربی کنارے میں حملہ کیا گیا ہے۔ حملہ آور نوجوان جو حلیے سے فلسطینی…

مقبوضہ کشمیر؛ ایک اور بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی اڈے میں ایک اہلکار کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں پیش آیا جہاں بھارتی فوجی اڈے میں گولی چلنے کی آواز سے افراتفری مچ گئی۔ بھارتی فوج کے…

ویڈیو: امریکا کے جنگل میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد کو انخلا کا حکم

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے اور حکام نے ہزاروں افراد کو انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں گزشتہ روز لگنے والی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب تک 4…

ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدرشی جن پنگ کو اپنی تقریب حلف برداری میں مدعو کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے فوری بعد نومبر میں ہی چینی صدرشی جن پنگ کو دعوت دی تھی، لیکن یہ واضح نہیں تھا…

بینک آف کینیڈا نے شرحِ سود میں مزید کمی کر دی

افراط زر کے خلاف جنگ میں کینیڈا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شرح سود میں مزید کمی کر دی۔ بینک آف کینیڈا نے ایک بار پھر شرح سود میں بڑی کمی کرتے ہوئے اس تسلسل کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک نے اپنی کلیدی پالیسی کی شرح کو 50 بیسس…

جنوبی کوریا کے سابق وزیردفاع کی دورانِ حراست خودکشی کی کوشش، حالت تشویشناک

جنوبی کوریا کے سابق وزیر دفاع کم یونگ ہیون کی حراست کے دوران خودکشی کی کوشش سامنے آئی ہے۔ سابق وزیر دفاع کم یونگ ہیون نے ہی جنوبی کوریا کے صدر کو مارشل لا لگانے کا مشورہ دیا تھا۔ جنوبی کوریا میں مارشل لا کی ناکام کوشش کے بعد وزیردفاع کم…

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو میں کہا کہ شام کو اپنا مسئلہ خود حل کرنا چاہئے، ہماری حکومت میں ترجیحات مختلف ہوں گی، دنیا میں بہت سے بحران ہیں لیکن…