براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی مستعفی ہونے کا اعلان
امریکی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق کرسٹوفر رے نے ایف بی آئی کے اندرونی اجلاس میں اپنے عہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا۔…
سعودی، ملائیشیا رابطہ کونسل کا اجلاس، دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
سعودی ملائیشیا رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس ریاض میں وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ملائیشیا کے ہم منصب داتو سیری اوتاما محمد حسن نے مشترکہ طور پر کی،…
بلومبرگ کا امریکا کی جانب سے روسی تیل کی برآمدات پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ
امریکی میڈیا کمپنی بلومبرگ نے ا س امکان کا اظہار کیا ہے کہ امریکا روسی تیل کی برآمدات پر پابندیاں سخت کر سکتا ہے۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سبکدوش ہونے والی انتظامیہ جلد ہی روسی تیل کی فروخت پر امریکی پابندیوں کو…
ترکیہ کا حالات سازگار ہونے پر شام میں سفارخانہ کھولنے کا اعلان
رکیہ نے کہاہے کہ شام میں حالات سازگار ہونے پر سفارت خانہ کھولیں گے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدن نے کہا کہ انقرہ شام کے صدر بشار الاسد کی برطرفی کے بعد دمشق میں اپنا سفارت خانہ اس وقت دوبارہ کھولے گا جب…
سعودی عرب میں کروز انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے پہلے ’’اوریا‘‘ شپ کا آغاز
سعودی عرب میں پہلے کروز شپ کا آغاز کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک انویسمنٹ فنڈ سے قائم ہونے والی پہلی سعودی کروز کمپنی نے مملکت کی کروز انڈسٹری کو فروغ دینے کے لئے جدہ اسلامی پورٹ پر پہلے کروز شپ ’’اوریا‘‘ کا آغاز کیا ہے۔…
روسی انٹیلی جنس نے بشار الاسد کو کس طرح شام سے فرار کروایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ معزول شامی صدر بشار الاسد کی دمشق سے ماسکو ہنگامی روانگی کا اہتمام روس کی انٹیلی جنس نے کیا تھا۔
چند روز قبل شام کے سابق صدر بشار الاسد باغی افواج کی پیش قدمی کے سبب دمشق سے طیارے میں فرار ہو کر روس چلے…
شام پر اسرائیل کے سیکڑوں حملے، فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
اسرائیل کی جانب سے شام پر حملے جاری ہیں جس میں شامی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام میں فضائی کارروائی تیز کرتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسٹریٹیجک فوجی اہداف پر480 حملے کیے۔
رپورٹس…
اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایک مرتبہ پھر غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظورکر لی گئی۔
جنرل اسمبلی میں پاس کی گئی قرارداد میں اسرائیل اور حماس سے تمام یرغمالیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
غزہ جنگ بندی…
بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی
شام میں بشارالاسد حکومت خاتمے کے بعد ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی۔
عرب میڈیا کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 7 لاکھ 40 ہزار ایرانی ریال کا ہوگیا ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق مشرق وسطیٰ کے بگڑتے حالات کی وجہ سے ایک ڈالر 10…
باغیوں کا بشارالاسد حکومت کی سکیورٹی فورسز کو تحلیل اور جیلوں کو بند کرنے کا اعلان
شام کے باغی رہنما ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ وہ بشارالاسد کی حکومت کی سکیورٹی فورسز کو تحلیل کرکے بدنام زمانہ جیلوں کو بند کردیں گے۔
ایک بیان کے مطابق انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائیں گے۔ ان کے گروپ کی…