براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
چین میں پرائمری اسکول کے باہر گاڑی راہگیروں پر چڑھ دوڑی
چین کے جنوبی صوبے ہونان کے شہر چانگدا میں پرائمری اسکول کے باہر گاڑی طلبہ اور راہگیروں پر چڑھ دوڑی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے چین کے سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طلبہ اسکول آرہے تھے۔
واقعے میں کئی…
یوکرین کو روس کے اندر حملے کی امریکی اجازت کے بعد روس نے نیوکلیئر ڈاکٹرائن تبدیل کردی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کی نئی جوہری ڈاکٹرائن کی منظوری دے دی۔نئی جوہری ڈاکٹرائن کے تحت کسی بھی غیر جوہری ملک کا روس پر حملہ، اگر کسی جوہری طاقت کی حمایت سے ہو تو وہ دونوں ممالک کا روس پر مشترکہ حملہ تصور کیا جائے گا۔
روسی کی…
برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل
برازیل کے دارالحکومت میں دنیا کی بڑی معیشت کے حامل 20 ممالک کی تنظیم جی-20 کے سربراہی اجلاس کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں جاپان کے وزیراعظم اِشیبا شِگیرُو، امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جنپنگ…
امریکا نے تشدد میں ملوث اسرائیلی تنظیم ’امانا‘ پر پابندیاں لگا دیں
امریکا نے پیر کے روز اسرائیلی آبادکاروں کی تنظیم ’امانا‘ پر پابندیاں عائد کر دیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا امریکا میں امانا کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں، یہ تنظیم اب کسی قسم…
نیویارک میں 3 افراد کو مارنے کے بعد خون میں لت پت قاتل چاقوؤں سمیت گرفتار
نیویارک: نیویارک میں 3 افراد کو مارنے کے بعد خون میں لت پت قاتل کو دو چاقوؤں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں چاقو بردار شخص نے حملہ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ہلاک شدگان میں ایک خاتون بھی…
حرمین شریفین میں بچوں کی حفاظت کیلئے اہم اقدام
سعودی عرب حرمین شریفین میں زائرین کے بچے اکثر اپنے والدین سے بچھڑ جاتے ہیں، عام طور سے والدین حرمین ذمہ داران سے رابطہ کرکے اپنے بچوں کو حاصل کرلیتے ہیں۔ انتظامیہ نے اس مرحلے کو مزید آسان بنانے کے لئے ایک نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔
سعودی…
جرمن حکومت کا 2 لاکھ ورک ویزے جاری کرنے کا منصوبہ
یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی رواں سال کے آخر تک 2لاکھ غیر ملکی ہنرمند افراد کو روزگار فراہم کرنے کے لیے ویزے جاری کا ارادہ رکھتی ہے۔
جرمنی کے امیگریشن قوانین میں اصلاحات کے بعد ویزوں کے اجراء کی یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 10فیصد…
جرمنی یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل نہیں بھیجےگا، جرمن وزیردفاع
جرمن وزیردفاع نے واضح کیا ہے کہ امریکی اقدام کے باوجود جرمنی یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نہیں بھیجےگا۔
جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دنوں یوکرین کو طویل فاصلے تک مارکرنے والے میزائل کے استعمال کی اجازت دیدی گئی ہے،…
یو اے ای کا ٹیکس میں بڑی چھوٹ کا اعلان، مگر کن کے لیے؟
متحدہ عرب امارات نے نئے ٹیکس ریلیف کا اعلان کیا ہے اس سے کون کون مستفید ہوسکیں گے وزارت خزانہ نے بتا دیا۔گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ٹیکس میں نئے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ اس ریلیف سے مقامی برنس مین اور ان کے غیر ملکی بزنس پارٹنرز…
سعودی وزیر دفاع کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن بارے تبادلہ خیال
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے فرانس کی مسلح افواج کے وزیر سیباسٹین لیکورنو سے ملاقات کی اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور فرانس کی…