براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بی جے پی کی انتہا پسندانہ سیاست، منی پور میں تشدد کی نئی لہر پھوٹ پڑی
بی جے پی کی انتہا پسندانہ سیاست، منی پور میں تشدد کی نئی لہر پھوٹ پڑی۔مودی سرکار کی پالیسیوں کے نتیجے میں بھارت نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کی آماجگاہ بن گیا، مودی سرکار کی اقلیتوں کیخلاف نفرت منی پور میں ابھر کر سامنے آگئی، پرتشدد…
سمندری طوفان ’مان یی‘ نے مشرقی صوبے میں تباہی مچادی، 8 افراد ہلاک
مان یی نامی طوفان فلپائن کے مشرقی صوبے سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مان یی ایک ماہ میں ملک سے ٹکرانے والا چھٹا طوفان ہے، جو فلپائن کے مشرقی صوبے کیٹنڈوانز سے ٹکرایا ہے، مسلسل…
اقوام متحدہ غزہ سمیت دنیا بھر میں تنازعات کو روکنے میں ناکام رہا: ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ سمیت دنیا بھر میں تنازعات کو روکنے میں ناکام اور بحرانوں کے حل میں غیر مؤثر ثابت ہوا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق تر ک صدر نے جی۔ 20 سربراہی اجلاس کے سلسلے میں برازیل کے صدر لولا دی سلوا سے…
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں طوفان سے تباہی، 20 پروازیں منسوخ
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں طوفان نے تباہی مچا دی جس سے 20 سے زائد پروازیں منسوخ اور متعدد املاک کو نقصان پہنچا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بیورو آف میٹرولوجی نے شمال مشرقی نیو ساؤتھ ویلز میں گرج چمک کے ساتھ مزید شدید طوفان کی پیش…
بائیڈن کا یوکرین کو حملوں کی اجازت دینا امریکا کو جنگ میں دھکیلنے کے مترادف ہے: روس
روس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل روس پر استعمال کرنے کی اجازت دینا، امریکا کو براہ راست جنگ میں شریک بنانے کے مترادف ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے میزائل پالیسی میں تبدیلی کو امریکی صدر…
اسرائیل کی نسل کشی کے شکارفلسطینیوں کو بھیجی جانیوالی عالمی امداد میں لوٹ مار
اسرائیل میں آباد افراد نے نسل کشی کے شکار غزہ کے باسیوں کو بھیجی جانے والی عالمی امداد لوٹنا شروع کردی۔اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا کے مطابق غذائی سامان سے بھرے اقوام متحدہ کے 109 ٹرک لوٹ لیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق لوٹی گئی امداد…
میری لینڈ کے سابق گورنر کا ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان
امریکی ریاست میری لینڈ کے سابق گورنر مارٹن اومیلی نے ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں اومیلی نے اعلان کیا کہ وہ امریکی سوشل سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کی سربراہی…
ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ہنگامی حالات کی تیاری کرلی
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی امیگرینٹس کی جبری بیدخلی کیلئے ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی تیاری کرلی۔ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تاریخ میں سب سے بڑے پیمانے پر لوگوں کو ڈیپورٹ کرنے کیلئے وہ فوجی اثاثے استعمال…
افغانستان میں چینی تاجر نےکلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا
افغانستان میں ایک چینی تاجر نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا۔افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی باختر کے مطابق بلخ صوبے کے شہر مزار شریف میں ایک چینی تاجر نے افغان طالبان کے صوبائی رہنما کی موجودگی میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا۔…
بھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنا
بھارت کے میڈیکل کالجز کو لاشوں کی قلت کا سامنا ہونے لگا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں میڈیکل کالجز میں طلبہ کی تربیت کے لیے مردہ انسانی اجسام کی قلت ہوگئی ہے جس سے میڈیکل کے طلبہ کو ملنے والی تربیت کے معیار پر سوالیہ نشان اٹھنے…