براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سعودیہ نے تجارتی مقاصدکیلئے ملک، مذہب یا فرقہ ورانہ علامات کے استعمال پرپابندی لگادی
سعودی عرب نے تجارتی مقاصد کے لیے مخصوص علامات کے استعمال پر پابندی لگادی۔سعودی وزیرتجارت ڈاکٹر ماجد القصبی کا کہنا ہےکہ کسی بھی ملک، مذہب یا فرقہ ورانہ علامات کے تجارتی استعمال پرپابندی ہوگی۔ فیصلےکا مقصد کسی بھی قسم کی علامات کا غلط…
لبنان: فوٹوگرافر نے رہائشی عمارت پر بم گرنےکے لمحات کو کیمرےکی آنکھ میں محفوظ کرلیا
لبنان میں فوٹو جرنلسٹ نے رہائشی عمارت پر گرتے بم کا منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ لبنان میں جاری حزب اللہ اسرائیلی جنگ کے دوران متعدد بار ایسے مناظر سامنے آئے جن میں کیمرے کی آنکھ نے جنگ کے دوران ہونے والے حملوں کے لمحات کو دکھایا۔…
سعودی عرب میں 100 سے زائد غیر ملکیوں کو سزائے موت، کتنے پاکستانی شامل؟
سعودی عرب میں رواں سال 100 سے زائد غیر ملکیوں کو تختہ دار پر لٹکایا جاچکا ہے، رواں سال سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں کی مجموعی تعداد 101 ہو گئی، جس میں 21 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق…
جوبائیڈن نے یوکرین کو دور تک مارکرنیوالے امریکی میزائل استعمال کرنےکی اجازت دیدی
امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف امریکی میزائل استعمال کرنے کی یوکرین کی درخواست منظور کرلی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کی جانب سے کئی ماہ تک درخواست کرنےکے بعد بلآخر یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں دور…
روس کے جنگی طیاروں کا یوکرین کے بجلی گھروں پر حملہ
روس فضائیہ کے جنگی طیاروں نے یوکرین کے شہروں کو بجلی فراہم کرنے والے گرڈ اسٹیشنز کو نشانہ بنایا۔حملے میں بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچا اور مختلف شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔
عالمی ذرائع ابلاغ…
اسلام کی پہلی مسجد ’قبا‘ میں رواں برس ایک کروڑ 90 لاکھ نمازیوں نے شرف عبادت حاصل کی
مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی پہلی مسجد مسجد قبا میں اس سال عبادت گزاروں نے ریکارڈ تعداد میں شرف عبادت حاصل کی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد قبا کی توسیع کا کام خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر 2022 میں شروع کیا گیا تھا۔
اس…
متحدہ عرب امارات کے جدید خصوصیات سے آراستہ شناختی کارڈ کے حیران کن فوائد
متحدہ عرب امارات نے اپنے رہائشیوں کے لیے جدید خصوصیات کا حامل شناختی کارڈ متعارف کرایا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اماراتی شہریوں کا یہ جدید شناختی کارڈ نہ صرف شہریوں کی شناخت کے لیے استعمال ہوگا بلکہ اس کے کئی دیگر اہم اور حیران کن فوائد بھی…
جو بائیڈن جاتے جاتے تیسری عالمی جنگ شروع کرانا چاہتے ہیں، ٹرمپ جونیئر
جو بائیڈن نے یوکرین کو روس کے اندر امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے، ٹرمپ جونیئر نے اس اقدام کو تیسری عالمی جنگ شروع کرنے کے خطرے سے تشبیہ دے دی۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے سوشل میڈیا…
یوکرین کو روس کیخلاف خطرناک امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت
امریکا نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی, وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے فی الحال تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے یوکرین کو لانگ رینج میزائل مہیا کئے تھے مگر…
افغانستان سے شرمناک انخلاء : ٹرمپ کا فوجی افسران کے کورٹ مارشل کا عندیہ
امریکی فوج کی افغانستان سے شرمناک واپسی اور عبرتناک شکست پرنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ذمہ دار فوجی افسران کا کورٹ مارشل کرنے کا امکان ہے۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم مبینہ…