براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ایمبولینس کو راستہ نہ دینے پر کار ڈرائیور پر لاکھوں کا جرمانہ

ایمبولینس کو راستہ نہ دینے پر پولیس نے کار ڈرائیور پر ڈھائی لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے اسکا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کردیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست کیرالہ سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک ایمبولینس کار کے…

ایران کو 49 ارب ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کیلیے امریکا کو 2 ماہ کی مہلت

ایران کی مقامی عدالت نے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے امریکا کو 2 ماہ کے اندر ایران کو 49 ارب ڈالر ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عراق اور شام میں مارے گئے ایرانی شہریوں کے اہل خانہ کی جانب سے امریکی حکومت…

جوبائیڈن کی چینی صدر سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدرشی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔پیرو میں ایشیا پیسفک معاشی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تجارت کے علاوہ تائیوان اور روس کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات…

سری لنکا: ہرینی امر سوریا دوبارہ وزیراعظم مقرر

ہرینی امر سوریا کو ایک بار پھر سری لنکا کی وزیراعظم مقررکردیاگیا ۔میڈیا رپورٹ کےمطابق سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے آج ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کا وزیراعظم مقرر کیا۔ سری لنکن صدر جنہوں نے عام انتخابات میں 225 رکنی پارلیمنٹ…

جارجیا میں دھاندلی کا الزام لگا کر اپوزیشن رکن نے الیکشن کمیشن کے سربراہ پر سیاہی پھینک دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے سربراہ پارلیمانی انتخابات کے بعد نتائج کی توثیق کے لیے ایک اجلاس میں شریک تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا…

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے جنگ بندی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں: فوج کی نیتن یاہو کو بریفنگ

اسرائیلی فوج کے سینئر آفیسرز نے نیتن یاہو کو بتایا کہ حماس کے پاس موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس اور سکیورٹی چیفس نے وزیراعظم نتین یاہو کو بریفنگ میں بتایا…

دنیا کی طاقتور ہندو خاتون امریکا کی نئی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نامزد

دنیا کی طاقتور ہندو خاتون تُلسی گبارڈ امریکا کی نئی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ہوں گی جو 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نگرانی کریں گی۔ ’کرما یوگی‘ کہلانے والی 43 سالہ تلسی امریکی کانگریس میں پہلی ہندو رکن تھیوالدین امریکی ہیں جن کا بھارت سے…

مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کیلئے بھارت سے مطالبہ کریں گے: محمد یونس

بنگلا دیشی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش مفرور سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کے لیے بھارت سے مطالبہ کرے گا۔اتوار کو بنگلا دیش میں عبوری حکومت کے 100 روز مکمل ہونے پر چیف ایڈوائزر محمد یونس نے قوم…

روس کا یوکرین کے انرجی انفرا اسٹرکچر پر حملہ، بجلی کا نظام درہم برہم

روس کی جانب سے یوکرین پر حالیہ مہینوں کے سب سے بڑے فضائی حملے میں بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو روس نے یوکرین پر 120 میزائل اور 90 ڈرون داغے، جن کے نتیجے…

غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیقات ہونی چاہیے: پوپ فرانسس

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو نسل کشی قرار دینے کی تحقیقات کی تجویز دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق اپنی نئی آنے والی کتاب میں غزہ میں ممکنہ نسل کشی کے حوالے سےاقتباسات پر تبصرے میں پوپ فرانسس نےکہا کہ غزہ…