براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا

ترکیہ نے گزشتہ روز اسرائیلی صدر کے طیارے کو ترک فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کو گزشتہ روز آذربائیجان میں جاری کانفرنس کوپ 29 میں شرکت کے لیے باکو روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کردیا تھا۔ غیر…

جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: جاپان کے علاقے کوشیما میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ 70.6 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوشیما میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔…

ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراض

امریکی مسلمان نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں اسرائیل کے حامی افراد کی تقرری پر ناراضگی کا اظہار کرنے لگے۔ مسلمان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سوئنگ اسٹیٹس میں ٹرمپ ان کی وجہ سے جیتے لیکن ٹرمپ کی کابینہ اسرائیل اور صہیونیت کے…

بھارت کا جنگی جنون، ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرلیا

بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرلیا۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اس تجربے کو ایک کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بھارت ان چند ممالک کے گروپ کا حصہ بن…

چین میں ووکیشنل کالج پر چاقو کے حملے میں 8 افراد ہلاک

چین کے مشرقی علاقے میں واقع ووکیشنل کالج میں سابق طالب علم کے چاقو کے حملے میں 8 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر ووکسی کے علاقے یکشنگ میں ووکسی ووکیشنل…

بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر 2 فلیش بموں سے حملہ

غزہ میں تقریباً 44 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرنیوالے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر 2 فلیش بم پھینکے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات ساڑھے 7 بجے قیساریہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے باہر 2 فلیش بم…

نیوزی لینڈ میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ سے پہلے ہی طویل قطاریں لگ گئیں

نیوزی لینڈکے شہر آکلینڈ میں خالصتان کی آزادی کیلئے منعقد ریفرنڈم میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی لوگوں کی طویل قطاریں لگ گئیں تھی جس کے سبب ریفرنڈم کے مقررہ وقت میں ایک گھنٹہ بڑھانا پڑا جبکہ خالصتان…

بھارتی ریاست منی پورمیں ایک بار پھر ہنگامے، کرفیونافذ

نئی دہلی :بھارتی ریاست منی پور میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ، شہر امپھال میں کرفیو نافذ کر دیا گیاجبکہ 7 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز کاکہنا ہے کہ فسادات 6 لاپتہ افراد میں سے 3 کی لاشیں…

یوکرینی صدر نے روس کیساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کر دی

کیف: یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس سے جنگ ختم کرنے کی حمایت کر دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدارت سنبھالنے پر روس یوکرین جنگ جلد ختم…

ایران نے حزب اللہ کی حمایت میں بڑا بیان دے دیا

ایران نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے حق میں بڑا بیان دیا ہے کہ تہران ہر صورت اس کی حمایت جاری رکھے گا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں موجود ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی نے نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی…