براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اب غزہ جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا، امریکا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور اب جنگ ختم کرنے کا وقت ہے۔
عرب نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ یہ وقت ہے کہ اسرائیل غزہ میں جاری جنگ کو ختم کرنے کی جانب…
غزہ میں بدترین مظالم: یورپی یونین کا اسرائیل پر تجارتی پابندیاں لگانے پر غور
یورپی یونین نے غزہ جنگ کے باعث اسرائیل کے خلاف تجارتی پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا۔
یورپی یونین کی خارجہ اور سکیورٹی پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے بتایا کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ 18 نومبر کو ملاقات کریں گے اور پہلی مرتبہ…
امن دستوں کے ہیڈ کوارٹر زپرتوپ خانے سے گولہ باری کی گئی : یواین
لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن افواج 'یونیفل' نے کہا ہے کہ اس کے مغربی سیکٹر میں قائم ہیڈ کوارٹرز پر توپ خانے سے گولہ باری کی گئی ہےتاہم ہیڈ کوارٹر کسی بھی جانی و مالی نقصان سے محفوظ رہا۔
عرب میڈیا کے مطابق اس بیان میں اقوام متحدہ…
فرانسیسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، امن و استحکام بارے تبادلہ خیال
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطے میں سعودیہ اور فرانس کے درمیان تعلقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔
میڈیا…
جرمن چانسلر کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال
یوکرین جنگ کے محاذ پر امن کی جانب اہم پیش رفت ہوئی، جرمن چانسلر اولف شولز نے دو سال بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روسی صدر ولادی…
اسرائیلی حملے میں لبنانی صحافی سُقینہ منصور کوثرانی دو بچوں سمیت جاں بحق
اسرائیلی حملے میں لبنانی صحافی سُقینہ منصور کوثرانی جاں بحق ہوگئیں۔لبنانی صحافی سُقینہ منصور کوثرانی جنوبی لبنان میں صیدا کے قریبی گاؤں جون میں تین منزلہ رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں اپنے دو بچوں اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ…
فرانس کی عدالت کا 40 سال بعد لبنانی کو رہا کرنے کا حکم
فرانس کی عدالت نے فلسطینیوں کے حامی لبنانی ابراہیم عبداللہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لبنانی ابراہیم عبداللہ دو غیر ملکی سفارتکاروں کو قتل کرنے کے الزام میں 1984ء سے قید ہے جبکہ سزا 1987ء میں سنائی گئی تھی، دو سفارت کاروں کے قتل کا واقعہ…
خفیہ دستاویزات کیس : فیڈرل کورٹ نے ٹرمپ کیخلاف اقدامات روک دیئے
امریکا میں فیڈرل کورٹ آف اپیل نے خفیہ دستاویزات سے متعلق مقدمے میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اقدامات روک دیے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ امریکا کے محکمہ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ کی درخواست پر کیا گیا، اس اقدام کا…
پاپوا نیوگنی میں 6.6 شدت کا زلزلہ
پاپوا نیو گنی میں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پاپوا نیو گنی میں آج (جمعے) کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز سطح…
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہیں کرنا چاہتے، ایران نے امریکا پر واضح کر دیا
ایران نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہ کرنے کا واضح اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنا نہیں چاہتا۔
امریکی میڈیا نے اپنے دعوے میں یہ بھی کہا کہ ایران نے گزشہ ماہ جو…