براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارت کی ایک نہ چلی، نیوزی لینڈ نے بھی سکھ کمیونٹی کو خالصتان ریفرنڈم کی اجازت دیدی
نیوزی لینڈ نے بھارت کی ایک نہ سنی اور بھارتی احتجاج کے باوجود نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکھ فار جسٹس کو خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کرانے کی اجازت دے دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت کی اجازت سے خالصتان کے قیام پر…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کو وائٹ ہاؤس کی ترجمان نامزد کردیا
نو منتخب امریکی صدر کی جانب سے اپنی کابینہ ارکان کے ناموں کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے نامزدگی کرتے ہوئے کیرولین لیویٹ کو وائٹ ہاؤس کی ترجمان نامزد کردیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نامزد کردہ کیرولین…
غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیں
شمالی غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ ہونے والے جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیں۔شمالی غزہ گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی فوج کے محاصرے میں ہے جہاں اسرائیلی فوج نے ہر قسم کی امداد کے داخلے پر پابندی لگا رکھی ہے۔…
شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیا
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیا۔شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کم جونگ اُن نے ملک کے اَن مینڈ ایریئل ٹیکنالوجی کمپلیکس کی جانب سے تیار کردہ مختلف اقسام…
اسپین: ذہنی معذور افراد کے ہوم کیئر میں آگ بھڑکنے سے 10 افراد ہلاک
اسپین میں ذہنی معذوروں کے ہوم کیئر میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے ٹاؤن ولافرانکا ڈی ایبرو میں بزرگ افراد کیلئے ہوم کیئر قائم ہے جہاں ذہنی طور پر معذور عمر رسیدہ افراد کو رکھا جاتا ہے۔
ہوم کیئر میں…
منی پور فسادات میں تیزی، مودی سرکار خاموش
بی جے پی حکومت کی بے حسی کے باعث منی پور میں نسلی فسادات عروج پر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں آتش زنی اور کرفیو سے بدامنی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، میتی قبیلے کے زیر تسلط بشنو پور ضلع میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے مزدوروں پر حملہ…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس منشیات کی فروخت اور سمگلنگ میں ملوث
مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی پولیس کے منشیات کی سمگلنگ اور فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
حالیہ واقعے میں جموں میں منشیات کے گروہ میں ملوث بھارتی پولیس کانسٹیبل کو ہیروئن فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، یہ حیرت انگیز…
اختلافات سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات لاحق، جنگیں بھڑکنے کا خطرہ ہے: امام مسجد نبویؐ
مسجد نبویؐ کے امام اور خطیب شیخ عبداللہ البیجان نے بھارت میں ہونے والی’اسلام انسانیت اور امن کا مذہب ہے‘ کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی۔
امام مسجد نبویؐ شیخ عبداللہ البیجان اس امن کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، شیخ…
بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی کا امریکا میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی نے امریکا میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی بزنس مین گوتھ اڈانی کی سرمایہ کاری سے امریکا میں ملازمتوں کے…
سوڈان: اقتدار کی جنگ کی وجہ سے خانہ جنگی، ہلاکتوں کی اصل تعداد ڈیڑھ لاکھ ہوسکتی ہے، خبر ایجنسی
سوڈان میں خانہ جنگی میں ہلاک افراد کی تعداد 61 ہزار تک جا پہنچی ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور سوڈان کے محققین کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سوڈان کی جنگ کے ابتدائی 14 مہینوں کے دوران ریاست خرطوم میں 61…