براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئرکو وزیرصحت نامزد کردیا

امریکا: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا ہے۔ رابرٹ ایف کینیڈی امریکا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل تھے اور وہ آخری لمحات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ رابرٹ ایف…

80فیصد مسلمانوں نے ٹرمپ، 78 فیصد یہودیوں نے کملا ہیرس کو ووٹ دیا

امریکی انتخابات میں مایوسی کا شکار ووٹرز ڈیموکریٹس سے ٹرمپ کی طرف مائل ہوئے، جس سے پارٹی اور یہودی لابی دونوں کو نقصان ہوا۔ امریکی تھنک ٹینک کی تحقیق کے مطابق 75 سے80 فی صد مسلمانوں نے ٹرمپ کو ووٹ دیا جبکہ 75 سے 80 فیصد یہودیوں نے…

افغانستان نے ممبئی میں اکرام الدین کامل کو قائم مقام قونصل نامزد کردیا

افغانستان نے ممبئی میں اکرام الدین کامل کو قائم مقام قونصل نامزد کردیا۔ طالبان حکومت میں نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور شیر محمد عباس ستانکزئی نے بھی سوشل میڈيا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں اس کی تصدیق کی، انہوں نے کہا کہ اکرام…

اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت، برنی سینڈرز کا اہم اعلان

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیل کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے سینیٹ کے فلور پر اسرائیل کو بعض جارحانہ ہتھیاروں کی فروخت کو روکنے…

خاتون کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس کا آکسیجن سلنڈر پھٹ گیا، ویڈیو وائرل

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع جلگاؤں میں ایک حاملہ خاتون کو اسپتال منتقل کرنے کے دوران ایمبولینس کا آکسیجن سلنڈر پھٹ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمبولینس میں آگ…

ہیومن رائٹس واچ نے غزہ میں جبری نقل مکانی کو اسرائیل کا جنگی جرم قرار دے دیا

ہیومن رائٹس واچ نے غزہ میں جبری نقل مکانی کو اسرائیل کا جنگی جرم قرار دے دیا۔الجزیرہ کے مطابق ہیومن رائٹس واچ (HRW) نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ میں فلسطینیوں کو بڑے پیمانے پر اور جان بوجھ کر جبری نقل مکانی پر مجبور…

یوکرین نے ملک بھر میں فضائی حملوں کا الرٹ جاری کر دیا

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد ملک بھر میں فضائی حملوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے کئے گئے میزائل حملوں کے بعد یوکرین نے ملک بھر میں فضائی…

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے کے لیے لسٹیں بنانےکا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے متعدد پینٹاگون افسران کو عہدوں سے برطرف کرنے…

برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل دو دھماکے، ایک شخص ہلاک

برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل ہونے والے دو دھماکوں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق دھماکے ساؤپالو میں سپریم کورٹ کے نزدیک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ کو خالی کرا لیا گیا۔ پہلا دھماکہ سپریم کورٹ کے…

بنیادی اختلافات کے باوجودامریکا کے ساتھ رابطوں کے چینلز موجود ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان بنیادی اختلافات کے باوجود رابطوں کے ذرائع موجود ہیں۔ایرانی سرکاری خبرایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی نے تہران میں کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران میڈیا سے…