براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہ

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات کرے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے…

جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

سعودی عرب میں جدہ کا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں سرفہرست ہے۔ ہوائی اڈے نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک دن میں ایک لاکھ 61 ہزار…

برطانوی اخبار دی گارڈین نے ایکس کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

برطانوی اخبار دی گارڈین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اب اس پر مواد شیئر نہیں کرے گا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق دی گارڈین نے کہا کہ اس کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اب کوئی پوسٹ…

جنگ سے بیزار شہری اسرائیل چھوڑنے لگے، نقل مکانی میں ریکارڈ اضافہ

اسرائیل کا جنگی جنون خود اس کے شہریوں کو بیزار کرنے لگا اور ان کے اسرائیل چھوڑ کر محفوظ مقامات پر نقل مکانی کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ جارحیت ایک سال سے جاری ہے جب کہ اب صہیونی ریاست نے لبنان میں بھی جنگی…

’بائیڈن فوری استعفیٰ دے کر کاملا ہیرس کو امریکا کی پہلی خاتون صدر بننے دیں‘

امریکا میں 247 سالہ تاریخ میں آج تک کوئی خاتون صدر نہیں بن سکی ایسے میں کاملا کو پہلی خاتون صدر بنانے کا مشورہ سامنے آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کے سابق معاون نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے حلف اٹھانے سے قبل جو بائیڈن مستعفی ہوکر…

چین میں ’’زھوہائی ایئر شو‘‘ شروع، جدید ترین جے-35 اے جنگی طیارے کی نمائش

چین کا سب سے بڑا ایئر شو جنوبی شہر زھوہائی میں شروع ہو گیا۔چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سال اس شو میں چین کے تیار کردہ جدید سکستھ جنریشن جے-35 اے سٹیلتھ لڑاکا سپر سانک طیارے جس کو مقامی سطح پر’’بیڈی‘‘ کا نام دیا گیا ہے کی نمائش…

فرانس اور اسرائیل کے درمیان فٹ بال میچ سے قبل شہریوں کا فلسطین کے حق میں احتجاج

فرانس اور اسرائیل کے درمیان فٹ بال میچ سے قبل شہریوں نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں اسرائیل ظلم و بربریت بند کرے، مظاہرین نے میچ آف شیم کے نعرے لگائے، نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں بھی…

ایکواڈور کی جیل میں بدترین تصادم، 15 قیدی ہلاک، 14 زخمی

ایکواڈور کی سب سے بڑی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 قیدی ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹ میں جیل انتظامیہ کے حوالےسے بتایا کہ جنوب مغربی شہر گویاکیل کی لیٹورل جیل میں جھڑپیں گزشتہ روز شروع ہوئیں، انتظامیہ کے مطابق پولیس اور…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کیلئے اب تک جن ناموں کا اعلان کیا ہے انہیں سن کر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی بھی پریشان ہو گئے ہیں۔ٹرمپ کے خیال میں جو لوگ امریکا کو پھر سے گریٹ بنائیں گے اُن میں شامل ہیں ٹرمپ کے نئے ’بیسٹ فرینڈ‘ ایلون…

غزہ جنگ میں حقیقی توسیعی وقفہ چاہتے ہیں تاکہ ضرورت مندوں تک امداد پہنچ سکے: بلنکن

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ جنگ میں حقیقی توسیعی وقفہ چاہتے ہیں تاکہ ضرورت مندوں تک امداد پہنچ سکے۔برسلز میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کی ضروریات پورا کرنے کا بہترین طریقہ جنگ کا خاتمہ…