براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں کامیابی کے بعد وائٹ ہاؤس میں جوبائیڈن سے ملاقات
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج وائٹ ہاؤس میں موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدارتی انتخابات کے بعد دونوں سیاسی حریفوں کے درمیان ہونے والی یہ ملاقات انتخابی مہم کے دوران ایک دوسرے کے حوالے…
ٹرمپ کے صدر بننے سے امریکا میں مقیم بھارتی پریشان
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے سے امریکا میں غیرقانونی طورپر مقیم افراد میں کھلبلی مچ گئی۔امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے زیادہ بھارتی شہری پریشان ہیں کیونکہ غیر قانونی طورپر امریکا میں مقیم بھارتی شہریوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
نو منتخب صدر…
ایران پر اسرائیلی حملےکی معلومات لیک کرنیوالا امریکی سی آئی اے اہلکار کمبوڈیا سےگرفتار
ایران پر اسرائیلی حملےکے منصوبےکی دستاویزات لیک کرنے پر امریکی سی آئی اے کے اہلکار کو کمبوڈیا سے گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سی آئی اے اہلکار آصف رحمان نے گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل کے جوابی حملےکے ممکنہ منصوبےکی دستاویزات لیک…
مریم کا اسموگ پر خط لکھنے کا بیان، بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب کا دلچسپ ردعمل آگیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے اسموگ کے معاملے پر بھارت کو خط لکھنے کا عندیہ دیے جانے پر بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے ردعمل دے دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کہہ رہے ہیں کہ پاکستان…
اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ کیوں لگایا ہوا ہے؟
اسرائیلی میڈیا نے حال ہی میں اسرائیلی کنیسٹ کی عمارت میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک تصویر شائع کی ہے۔11 نومبر 2024 کی یہ تصویر اگرچہ پہلی نظر میں یہ ایک معمولی تصویر لگتی ہے جس میں اسرائیلی وزیر اعظم کنیسٹ کی عمارت میں اپنے…
ابو غریب جیل کے تین عراقی قیدی امریکی سول مقدمہ جیت گئے، کنٹریکٹر پر 126 ملین ڈالر جرمانہ
ابو غریب جیل کے تین زندہ بچ جانے والے عراقی قیدی امریکی سول مقدمہ جیت گئے، جیوری نے کنٹریکٹر پر 126 ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی جیوری نے عراق کی ابو غریب جیل کے امریکی کنٹریکٹر کو جیل میں تین عراقی…
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ایک آتش فشاں پھٹنے سے فضا کی صورتحال خراب ہے جہاں راکھ سے بھرے گہرے سیاہ بادل چھاگئے۔
آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ کے یہ بادل…
چین اپنا دوسرا ففتھ جنریشن جنگی طیارہ منظر عام پر لے آیا
چین اپنا دوسرا ففتھ جنریشن جنگی طیارہ منظر عام پر لے آیا ہے جو بالکل امریکی فائٹر جیٹ جیسا لگتا ہے۔چینی J-35 دراصل اس کے J-20 کا ہلکا ورژن ہے۔چین اپنا یہ لڑاکا طیارہ اپنے سب سے بڑے ایئر شو میں لانچ کرے گا۔
ہمارا پڑوسی ملک امریکا کے بعد…
اسرائیلی حملوں سے حزب اللہ کو بہت نقصان ہوا لیکن اس کا مکمل خاتمہ دور ہے: امریکی انٹیلی جنس حکام
امریکی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہےکہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کی صلاحیتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن اس کا مکمل خاتمہ دور ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انسداد دہشتگردی سینٹر کے ڈائریکٹر بریٹ ہولم گرین نے ایک بریفنگ میں…
حریت رہنما یاسین ملک کو جیل سے نئی دہلی رام منوہر اسپتال منتقل کر دیا گیا
حریت رہنما یاسین ملک کو جیل سے نئی دہلی رام منوہر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان اور حریت رہنما کے نمائندہ خصوصی رفیق ڈار کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو نئی دہلی کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے، اور ان کی منتقلی کی اطلاع…