براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سابق فوجی اور ٹی وی میزبان امریکا کے وزیر دفاع نامزد
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق فوجی اور ٹی وی میزبان پیٹ ہیگزے کو وزیردفاع نامزد کر دیا۔ٹرمپ نے نامزدگی کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ پیٹ ہیگزے ایک سخت، اسمارٹ اور سب سے پہلے امریکہ میں یقین رکھنے والے ہیں۔
جب وہ اس عہدے پر ہوں گے…
امریکا کا نیا مشیرِ قومی سلامتی کون ہوگا؛ ٹرمپ نے فیصلہ کرلیا
امریکی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے مشیر قومی سلامتی کے لیے مائیک والٹز کے نام پر اتفاق کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق تاحال نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشیر قومی سلامتی کے لیے مائیک والٹز کے نام کا باضابطہ…
شمالی کوریا نے روس کیساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
شمالی کوریا نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی۔توثیق کا اعلان یوکرین کے اس بیان کے چند دن بعد آیا ہے کہ روس کے سرحدی علاقے کرسک میں اس کی افواج کی شمالی کوریائی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئی تھیں۔
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے…
موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس
اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں پر عالمی کانفرنس کاپ 29 سے خطاب میں اقوام متحدہ کے…
بھارتی سپریم کورٹ کا گھروں کو بلڈوز کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ
بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو گھروں کو غیر قانونی قرار دے کر ان کی مسماری سے روک دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے گھروں کو بلڈوز کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ دیتے ہوئے حکومت کو مسماری سے روک دیا ہے، اور کہا ہے کہ کسی کا گھر 15…
حملوں کا خطرہ، تھائی لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں کیلئے الرٹ جاری
اسرائیلی سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ تھائی پولیس نے اسرائیلی سیاحوں پر حملوں کے خدشات کا اظہار کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے تھائی لینڈ میں موجود انٹیلی جنس کو پولیس…
سعودی عرب: ٹرالر کی ٹکر سے پل ٹوٹ گیا
سعودی عرب کے شہر طائف میں ٹرالر کے ہائیڈرالک سسٹم میں پیدا ہونے والی فنی خرابی حادثے کا باعث بن گئی۔ ٹرالر کا لوڈنگ کیبن کھل کر پیدل چلنے والوں کے بنے پل سے ٹکرا گیا۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے میں کسی قسم کے جانی نقصان…
انڈونیشیا کے صدر کی ٹرمپ کو فون کال وائرل ہو گئی
انڈونیشیا کے صدر کی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو خوب وائرل ہو رہی ہے۔روئٹرز کے مطابق انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی اور واشنگٹن کے سرکاری دورے…
دبئی میں فضائی ٹیکسیوں کے لیے پہلے اسٹیشن کی تعمیر
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پہلے فضائی ٹیکسی اسٹیشن کی تعمیر شروع کردی گئی ہے، یہ اعلان نائب وزیر اعظم متحدہ عرب امارات شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے گزشتہ روز کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ولی عہد شیخ حمدان بن…
شمالی کوریا نے ہزاروں فوجیوں کو یوکرین کیخلاف روس میں تعینات کر دیا
شمالی کوریا نے روس کیساتھ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے 11 ہزار فوجیوں کو یوکرین کیخلاف روس میں تعینات کر دیا۔ معاہدے کے مطابق شمالی کوریا یا روس پر حملہ ہوتا ہے تو دونوں ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔…